"عدلیہ میں عمران خان کی سہولت کاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
عدلیہ نے عمران خان کو جیل میں جتنی سہولیات دیں یہ پاکستان کے قید دیگر ہزاروں قیدیوں میں سے کسی کو حاصل نہیں۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=-pbCqFF8ahw مزمل سہروردی عمران خان جیل سہولیات]</ref>
=== اسلام آباد ھائی کورٹ ===
11 اپریل کو اسلام آباد ھائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیا جو 15 دن میں جمع کرانا ہوگا۔ <ref>[https://www.aaj.tv/news/30283622 عمران خان کے خلاف درخواست پر جرمانہ]</ref>
 
31 اگست کو جسٹس اطہر من اللہ نے جسٹس زیبا دھمکی کیس میں عمران خان کے مضحکہ خیز تحریری جواب پر پی ٹی آئی کو ایک اور موقع دیتے ہوئے کہا کہ یہ جواب پھر اچھے سے لکھ کر لائیں۔ اس والے جواب سے دکھ ہوا۔ <ref>[https://jang.com.pk/news/1130345 جسٹس زیبا دھمکی دوبارہ جواب لکھیں]</ref>
 
15 ستمبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے فوج کو بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں گرفتار شہباز گل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جو اس وقت امریکہ میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف دن رات زہر اگل رہا ہے۔ <ref>[https://www.dawnnews.tv/news/1188068 شہباز گل کی ضمانت منظور]</ref>
 
2 اکتوبر کو اسلام آباد ھائی کورٹ نے عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ <ref>[https://www.siasat.pk/threads/%D8%B9%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AE%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%DB%81%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%A9%D9%88%D8%B1%D9%B9-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%DA%91%D8%A7-%D8%B1%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%81.839585/?fbclid=IwAR0PebAOp1Y4FP-n6YtmcXAW3Pn9zhao9A7MdwJZPRogJslV1w8D6NFeGI0_aem_AU2PezDPUfz3Jz6OGeAMDoyY7wYj0QGZT4D36MlcovZX7Gps-RQQPQKftuJyCglEQqFTrcsTBIMa2lfIw4ganZvu عبوری ضمانت منظور]</ref>
 
28 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس محسن اختر کیانی نے وفاقی حکومت کے خلاف سخت ریمارکس دئیے۔ <ref>[https://www.siasat.pk/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%D9%84%D8%AF%DB%8C%D8%A7%D8%AA%DB%8C-%D8%A7%D9%84%DB%8C%DA%A9%D8%B4%D9%86-%D9%86%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%A7-%D8%AA%D9%88%DB%81%DB%8C%D9%86-%D8%B9%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A2%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%B9%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%AA.848679/?fbclid=IwAR2pKLjyFsOJXfqOF394bgT98qcvlMPV8EoCJ-l-uyqJha9UqXdaPol0_U0_aem_AU1Ynnd0i1f0Ao65R_1JPYNw-cD_EzJnacJHxG6wNLpjWLjncDGbPYpy2GiRcqpAAsTpI3PcMK9tM0UScucaDbLM بلدیاتی انتخابات کیس] </ref>
 
9 جنوری کو اسلام آباد ھائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے معاملے میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/313297- حاضری سے استثنی سے درخواست منظور]</ref>
 
2 فروری کو ٹیریان کیس میں عمران خان کی درخواست منظور کرتے ہوئے لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ <ref>[https://www.bbc.com/urdu/articles/c28ndjxd474o ٹیریان کیس میں مرضی کا بنچ تشکیل]</ref>
 
24 اکتوبر کو الیکشن کمیشن سے سزا پانے کے باؤجود اسلام آباد ھائی کورٹ نے عمران خان کو ضمنی الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دے دیا۔ <ref>[https://www.dawnnews.tv/news/1190249 عمران خان ضمنی الیکشن کے لیے اہل] </ref>


سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اڈیالہ جیل میں پندرہ دن کے لیے ملاقاتوں پر پابندی لگائی گئی۔ اسلام آباد ھائی کورٹ  نے حکم دیا کہ عمران خان کو پھر بھی ملاقاتیں کرائی جائیں۔ جب وہ نہیں کرائیں گئیں تو عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ پر توہین عدالت لگا دی اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو غیر مشروط معافی مانگنی پڑی۔ <ref>[https://www.aaj.tv/news/30377153 جیل سپرنٹنڈنٹ کی معافی]</ref>
سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اڈیالہ جیل میں پندرہ دن کے لیے ملاقاتوں پر پابندی لگائی گئی۔ اسلام آباد ھائی کورٹ  نے حکم دیا کہ عمران خان کو پھر بھی ملاقاتیں کرائی جائیں۔ جب وہ نہیں کرائیں گئیں تو عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ پر توہین عدالت لگا دی اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو غیر مشروط معافی مانگنی پڑی۔ <ref>[https://www.aaj.tv/news/30377153 جیل سپرنٹنڈنٹ کی معافی]</ref>
4 مئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل کو قتل کرنے کے الزام سمیت 7 مقدمات میں عمران خان کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت کی منظور کر لی۔ <ref>[https://www.urduvoa.com/a/chairman-pti-imran-khan-cases-hearing-in-judicial-complex-04jul2023/7166087.html وکیل قتل کیس ضمانت منظور]</ref>
12 مئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے فرمایا کہ کسی نئے مقدمے میں بھی 15 مئی تک گرفتار نہ کیا جائے۔ <ref>[https://urdu.alarabiya.net/pakistan/2023/05/12/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%DB%81%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D8%B1%D9%B9-%D9%86%DB%92-%D8%B9%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AE%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AF%D9%88-%DB%81%D9%81%D8%AA%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D8%B6%D9%85%D8%A7%D9%86%D8%AA-%D9%85%D9%86%D8%B8%D9%88%D8%B1-%DA%A9%D8%B1-%D9%84%DB%8C القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت منظور]</ref>
=== دیگر ===
عدلیہ نے عمران خان کو جیل میں جتنی سہولیات دیں یہ پاکستان کے قید دیگر ہزاروں قیدیوں میں سے کسی کو حاصل نہیں۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=-pbCqFF8ahw مزمل سہروردی عمران خان جیل سہولیات]</ref>


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 13:01، 31 مارچ 2024ء

اسلام آباد ھائی کورٹ

11 اپریل کو اسلام آباد ھائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیا جو 15 دن میں جمع کرانا ہوگا۔ [1]

31 اگست کو جسٹس اطہر من اللہ نے جسٹس زیبا دھمکی کیس میں عمران خان کے مضحکہ خیز تحریری جواب پر پی ٹی آئی کو ایک اور موقع دیتے ہوئے کہا کہ یہ جواب پھر اچھے سے لکھ کر لائیں۔ اس والے جواب سے دکھ ہوا۔ [2]

15 ستمبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے فوج کو بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں گرفتار شہباز گل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جو اس وقت امریکہ میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف دن رات زہر اگل رہا ہے۔ [3]

2 اکتوبر کو اسلام آباد ھائی کورٹ نے عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ [4]

28 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس محسن اختر کیانی نے وفاقی حکومت کے خلاف سخت ریمارکس دئیے۔ [5]

9 جنوری کو اسلام آباد ھائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے معاملے میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ [6]

2 فروری کو ٹیریان کیس میں عمران خان کی درخواست منظور کرتے ہوئے لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ [7]

24 اکتوبر کو الیکشن کمیشن سے سزا پانے کے باؤجود اسلام آباد ھائی کورٹ نے عمران خان کو ضمنی الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دے دیا۔ [8]

سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اڈیالہ جیل میں پندرہ دن کے لیے ملاقاتوں پر پابندی لگائی گئی۔ اسلام آباد ھائی کورٹ نے حکم دیا کہ عمران خان کو پھر بھی ملاقاتیں کرائی جائیں۔ جب وہ نہیں کرائیں گئیں تو عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ پر توہین عدالت لگا دی اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو غیر مشروط معافی مانگنی پڑی۔ [9]

4 مئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل کو قتل کرنے کے الزام سمیت 7 مقدمات میں عمران خان کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت کی منظور کر لی۔ [10]

12 مئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے فرمایا کہ کسی نئے مقدمے میں بھی 15 مئی تک گرفتار نہ کیا جائے۔ [11]

دیگر

عدلیہ نے عمران خان کو جیل میں جتنی سہولیات دیں یہ پاکستان کے قید دیگر ہزاروں قیدیوں میں سے کسی کو حاصل نہیں۔ [12]

حوالہ جات