"ایبسلوٹلی ناٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:


عمران خان نے سی پیک معاہدوں کی تفصیلات امریکہ کے ساتھ شئیر کر دیں۔ جس پر چین خفا ہوگیا تھا۔ <ref>[https://www.facebook.com/watch/?v=468456605094925 سی پیک معاہدوں کی تفصیلات امریکہ سے شئیر]</ref>
عمران خان نے سی پیک معاہدوں کی تفصیلات امریکہ کے ساتھ شئیر کر دیں۔ جس پر چین خفا ہوگیا تھا۔ <ref>[https://www.facebook.com/watch/?v=468456605094925 سی پیک معاہدوں کی تفصیلات امریکہ سے شئیر]</ref>
معروف صحافی محسن بیگ کے مطابق یہ انٹرویو ایک فرمائشی پروگرام تھا جو موویز والے چینل ایچ بی او سے نشر کیا گیا۔ اس کا مقصد محض جوبائیڈن کو متوجہ کرنا تھا اپنی طرف۔ اس کے پیچھے باقاعدہ ایک لابنگ فرم تھی۔ <ref>[https://www.facebook.com/watch/?v=817557096104812 ایبسلوٹلی ناٹ فرمائشی پروگرام تھا]</ref>
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 10:45، 29 فروری 2024ء

جوبائڈن نے افغانستان چھوڑنے کا اعلان کر دیا تھا اور ان کے پاس جو اڈے افغانستان میں تھے وہ بھی خالی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ امریکہ نے اپنے آپریشنز بند کر دئیےتھے۔

عمران خان سے امریکہ نے کبھی اڈے نہیں مانگے۔

عمران خان کے سیکیورٹی ایڈوائزر معید یوسف آن ریکارڈ کہہ چکے ہین کہ امریکہ کے ساتھ بات چیت میں انہوں نے لفظ 'بیس' بھی استعمال نہیں کیا۔

شاہ محمود قریشی نے بھی کہا کہ امریکہ نے پاکستان سے کوئی اڈے نہیں مانگے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی کہا کہ امریکہ نے پاکستان سے کوئی اڈے نہیں مانگے۔ [1]

عمران خان نے سی پیک معاہدوں کی تفصیلات امریکہ کے ساتھ شئیر کر دیں۔ جس پر چین خفا ہوگیا تھا۔ [2]

معروف صحافی محسن بیگ کے مطابق یہ انٹرویو ایک فرمائشی پروگرام تھا جو موویز والے چینل ایچ بی او سے نشر کیا گیا۔ اس کا مقصد محض جوبائیڈن کو متوجہ کرنا تھا اپنی طرف۔ اس کے پیچھے باقاعدہ ایک لابنگ فرم تھی۔ [3]

حوالہ جات