"رائے ثاقب کھرل" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
سطر 2: سطر 2:
رائے ثاقب کھرل کو غیر جانبدار صحافی نہیں ہیں۔ ان کو پی ٹی ائی کا ٹرول قرار دیا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر انکو یوتھیا صحافی بھی کہا جاتا ہے۔   

=== بیلٹ پیپرز ویڈیو ===
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں رائے ثاقب ایک پرنٹنگ پریس میں کھڑا تھا اور ہاتھ میں بیلٹ پیپرز پکڑ کر دیکھا رہا تھا کہ یہاں بیلٹ پیپرز چھپ رہے ہیں۔   

رائے ثاقب کھرل نے دعوی کیا کہ میں نے ویڈیو پوسٹ نہیں کی تھی۔ لیکن بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے لکھا کہ انہوں نے ویڈیو پوسٹ کی تھی اور وائرل ہونے کے بعد ڈیلیٹ کر دی۔ 
اس ویڈیو پر درج ذیل اعتراضات سامنے آئے۔ 

رائے ثاقب کھرل نے ڈپلیکیٹ ووٹ کا دعوی کیا لیکن ڈپلیکیٹ کاغذ پرنٹ ہی نہیں ہوسکتا کیونکہ ساتھ کاونٹر فائل ہوتی ہے جس پر انگوٹھا لگتا ہے۔   

رائے ثاقب کے مطابق میں نے ویڈیو پوسٹ نہیں کی۔ لیکن کچھ سوشل میڈیا صارفین نے الزام لگایا کہ انہوں نے ویڈیو پوسٹ کر کے ڈیلیٹ کر دی۔ رائے ثاقب نے تسلیم کیا کہ پیپرز بلکل سادہ ہیں اور ان پر واٹر مارک بھی نہیں تھا۔  <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=qZcXJXPA_jk ویڈیو پوسٹ نہیں کی]</ref>  
رائے ثاقب نے تسلیم کیا کہ پیپرز بلکل سادہ ہیں اور ان پر واٹر مارک بھی نہیں تھا۔ یاد رہے کہ بیلٹ پیپر خاص قسم کے کاغذ سے بنتا ہے جو مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہوتا۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=qZcXJXPA_jk ویڈیو پوسٹ نہیں کی]</ref>  
 
کئی لوگوں نے مانسہرہ کے اصل بیلٹ پیپرز اور رائے ثاقب کھرل کی ویڈیو میں چھپنے والے بیلٹ پیپرز میں فرق کی نشاندہی کی۔ <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1759316334452576296 بلیٹ پیپرز میں فرق]</ref>
 
یہ سوال بھی ہوا کہ وڈیو دو تین دن بعد کیوں پوسٹ کی؟
 
اور چینل پر نشر کیوں نہ کی؟

کئی لوگوں نے اصل بیلٹ پیپرز اور رائے ثاقب کھرل کی ویڈیو میں چھپنے والے بیلٹ پیپرز میں فرق کی نشاندہی کی۔ <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1759316334452576296 بلیٹ پیپرز میں فرق]</ref>
یہ اعتراض بھی ہوا کہ اگر ریاست نے دھاندلی کرنی ہوتی تو آدھے بیلٹ پیپرز تو استعمال ہی نہیں ہوتے۔ ان کو کسی گلی محلے کے پریس سے چھپوانے کی ضرورت ہی نہ تھی۔ غیر استعمال شدہ بیلٹ پیپرز ہی استعمال ہوجاتے۔

اس پر یہ اعتراض بھی ہوا کہ وڈیو دو تین دن بعد کیوں پوسٹ کی؟
ایک اور بات یہ کہ ووٹ کاسٹ کرنے والے کے انگوٹھے کے نشانات پیڈ پہ موجود ہوتے ہیں جو جعلی ہونے کی صورت فرانزک کروانے پہ پکڑے جاتے ہیں۔

چینل پر نشر کیوں نہ کی؟
یہ بھی دلچسپ بات ہے کہ پی ٹی آئی کے حامی اینکر نے ویڈیو بنائی اور ایک پی ٹی آئی اکاؤنٹ ارسلان بلوچ کو بھیج دی۔ 

=== ذاتی کردار ===
=== ذاتی کردار ===

نسخہ بمطابق 13:56، 19 فروری 2024ء

غیر جانبداری

رائے ثاقب کھرل کو غیر جانبدار صحافی نہیں ہیں۔ ان کو پی ٹی ائی کا ٹرول قرار دیا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر انکو یوتھیا صحافی بھی کہا جاتا ہے۔

بیلٹ پیپرز ویڈیو

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں رائے ثاقب ایک پرنٹنگ پریس میں کھڑا تھا اور ہاتھ میں بیلٹ پیپرز پکڑ کر دیکھا رہا تھا کہ یہاں بیلٹ پیپرز چھپ رہے ہیں۔

رائے ثاقب کھرل نے دعوی کیا کہ میں نے ویڈیو پوسٹ نہیں کی تھی۔ لیکن بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے لکھا کہ انہوں نے ویڈیو پوسٹ کی تھی اور وائرل ہونے کے بعد ڈیلیٹ کر دی۔

اس ویڈیو پر درج ذیل اعتراضات سامنے آئے۔

رائے ثاقب کھرل نے ڈپلیکیٹ ووٹ کا دعوی کیا لیکن ڈپلیکیٹ کاغذ پرنٹ ہی نہیں ہوسکتا کیونکہ ساتھ کاونٹر فائل ہوتی ہے جس پر انگوٹھا لگتا ہے۔

رائے ثاقب نے تسلیم کیا کہ پیپرز بلکل سادہ ہیں اور ان پر واٹر مارک بھی نہیں تھا۔ یاد رہے کہ بیلٹ پیپر خاص قسم کے کاغذ سے بنتا ہے جو مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہوتا۔ [1]

کئی لوگوں نے مانسہرہ کے اصل بیلٹ پیپرز اور رائے ثاقب کھرل کی ویڈیو میں چھپنے والے بیلٹ پیپرز میں فرق کی نشاندہی کی۔ [2]

یہ سوال بھی ہوا کہ وڈیو دو تین دن بعد کیوں پوسٹ کی؟

اور چینل پر نشر کیوں نہ کی؟

یہ اعتراض بھی ہوا کہ اگر ریاست نے دھاندلی کرنی ہوتی تو آدھے بیلٹ پیپرز تو استعمال ہی نہیں ہوتے۔ ان کو کسی گلی محلے کے پریس سے چھپوانے کی ضرورت ہی نہ تھی۔ غیر استعمال شدہ بیلٹ پیپرز ہی استعمال ہوجاتے۔

ایک اور بات یہ کہ ووٹ کاسٹ کرنے والے کے انگوٹھے کے نشانات پیڈ پہ موجود ہوتے ہیں جو جعلی ہونے کی صورت فرانزک کروانے پہ پکڑے جاتے ہیں۔

یہ بھی دلچسپ بات ہے کہ پی ٹی آئی کے حامی اینکر نے ویڈیو بنائی اور ایک پی ٹی آئی اکاؤنٹ ارسلان بلوچ کو بھیج دی۔

ذاتی کردار

صحافی رائے ثاقب کھرل کی شراب کی بوتل ہاتھ میں اٹھائے ایک تصویر وائرل ہوئی۔ [3]

حوالہ جات