"الیکشن 2024" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
سطر 27: سطر 27:
|
|
|}
|}
=== میڈیا کا کردار ===
میڈیا نے حقیقی آزاد امیدواروں کو بھی پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار بنا کر پیش کیا۔ <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1756252845588828310 حقیقی آزاد امیدوار] </ref>

=== پی ٹی آئی ٹکٹوں کی فروخت ===
=== پی ٹی آئی ٹکٹوں کی فروخت ===
سطر 33: سطر 36:
=== فارم 45 کا معاملہ ===
=== فارم 45 کا معاملہ ===
پی ٹی آئی نے بڑی تعداد میں جعلی فارم 45 سرکولیٹ کر کے پروپیگنڈا کیا کہ ان فارمز کے مطابق ہم جیت چکے ہیں۔ لہذا ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے۔ <ref>[https://twitter.com/FarhanKVirk/status/1756705073869316351 فارم 45 میں سموسے]</ref>

=== پی ٹی آئی چھوڑنے والے آزاد امیدوار ===
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 4 آزاد امیدوار علیم خان کی پارٹی استحکام پاکستان میں شامل ہوگئے۔ <ref>[https://twitter.com/WaseemQadir1pk1/status/1757814860920782947 استحکام پارٹی میں 4 شامل]</ref>
کراچی پی ایس 88 سے جیتنے والا اعجاز خان سواتی پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگیا۔
وسیم قادر ن لیگ میں شامل ہوگیا۔
پی ٹی آئی ٹکٹ سے ووٹ لے کر حافظ طاہر قیصرانی پاکستان استحکام پارٹی میں شامل
پی ٹی آئی نے اٹک سے میجر طاہر صادق اور ایمان طاہر کے ٹکٹ کینسل کر دیے

=== دیگر ===
=== دیگر ===
سطر 39: سطر 53:
پی ٹی آئی نے عدالت میں اپنی جیت کے حق میں بطور ثبوت میڈیا کی خبریں  پیش کیں جس پر انکا کیس خارج کر دیا گیا۔ <ref>[https://twitter.com/PresPMLNPunjab/status/1757692548561187239 عدالت میں ثبوت میڈیا]</ref>

ڈیرہ غازی خان سے جو 2 آزاد امیدوار حنیف پتافی اور محمود قادر ن لیگ میں شامل ہوئے۔

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 13:22، 14 فروری 2024ء

جدولیں

قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کے نتائج
حلقہ جیتنے والا امیدوار پارٹی سوم
این اے 1 عبدالطیف آزاد (پی ٹی آئی)
این اے 2 امجد علی خان آزاد (پی ٹی آئی)
این اے 3
این اے 4

میڈیا کا کردار

میڈیا نے حقیقی آزاد امیدواروں کو بھی پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار بنا کر پیش کیا۔ [1]

پی ٹی آئی ٹکٹوں کی فروخت

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ظہور حسین قریشی نے دعوی کیا کہ میں نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ 8 کروڑ روپے میں خریدا۔ [2]

فارم 45 کا معاملہ

پی ٹی آئی نے بڑی تعداد میں جعلی فارم 45 سرکولیٹ کر کے پروپیگنڈا کیا کہ ان فارمز کے مطابق ہم جیت چکے ہیں۔ لہذا ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے۔ [3]

پی ٹی آئی چھوڑنے والے آزاد امیدوار

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 4 آزاد امیدوار علیم خان کی پارٹی استحکام پاکستان میں شامل ہوگئے۔ [4]

کراچی پی ایس 88 سے جیتنے والا اعجاز خان سواتی پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگیا۔

وسیم قادر ن لیگ میں شامل ہوگیا۔

پی ٹی آئی ٹکٹ سے ووٹ لے کر حافظ طاہر قیصرانی پاکستان استحکام پارٹی میں شامل

پی ٹی آئی نے اٹک سے میجر طاہر صادق اور ایمان طاہر کے ٹکٹ کینسل کر دیے

دیگر

پی ٹی آئی کے عمران افضل راجا سمیت کئی بڑے اکاؤنٹس نے پروپیگنڈا کیا کہ ڈی پی او نے اوپر سے آنے والے احکامات نہیں مانے تو اس پر تشدد کیا گیا۔ لیکن سچ یہ تھا کہ ڈی پی او ڈیرہ غازی خان احمد محی الدین پر تحریک انصاف کی امیدوار زرتاج گل کے حامیوں نے فارم 47 کی حصولی کے دوران حملہ کیا جس وجہ سے وہ زخمی ہوئے انکے باقاعدہ آفس میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ [5]

پی ٹی آئی نے عدالت میں اپنی جیت کے حق میں بطور ثبوت میڈیا کی خبریں پیش کیں جس پر انکا کیس خارج کر دیا گیا۔ [6]

ڈیرہ غازی خان سے جو 2 آزاد امیدوار حنیف پتافی اور محمود قادر ن لیگ میں شامل ہوئے۔

حوالہ جات