"الیکشن 2024" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
سطر 27: سطر 27:
|
|
|}
|}
=== پی ٹی آئی ٹکٹوں کی فروخت ===
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ظہور حسین قریشی نے دعوی کیا کہ میں نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ 8 کروڑ روپے میں خریدا۔  <ref>[https://twitter.com/ZHQ212/status/1757347521511248291 ظہور حسین قریشی 8 کروڑ کا ٹکٹ]</ref>


=== فارم 45 کا معاملہ ===
=== فارم 45 کا معاملہ ===

نسخہ بمطابق 14:01، 14 فروری 2024ء

جدولیں

قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کے نتائج
حلقہ جیتنے والا امیدوار پارٹی سوم
این اے 1 عبدالطیف آزاد (پی ٹی آئی)
این اے 2 امجد علی خان آزاد (پی ٹی آئی)
این اے 3
این اے 4

پی ٹی آئی ٹکٹوں کی فروخت

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ظہور حسین قریشی نے دعوی کیا کہ میں نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ 8 کروڑ روپے میں خریدا۔ [1]

فارم 45 کا معاملہ

پی ٹی آئی نے بڑی تعداد میں جعلی فارم 45 سرکولیٹ کر کے پروپیگنڈا کیا کہ ان فارمز کے مطابق ہم جیت چکے ہیں۔ لہذا ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے۔ [2]

دیگر

پی ٹی آئی کے عمران افضل راجا سمیت کئی بڑے اکاؤنٹس نے پروپیگنڈا کیا کہ ڈی پی او نے اوپر سے آنے والے احکامات نہیں مانے تو اس پر تشدد کیا گیا۔ لیکن سچ یہ تھا کہ ڈی پی او ڈیرہ غازی خان احمد محی الدین پر تحریک انصاف کی امیدوار زرتاج گل کے حامیوں نے فارم 47 کی حصولی کے دوران حملہ کیا جس وجہ سے وہ زخمی ہوئے انکے باقاعدہ آفس میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ [3]

پی ٹی آئی نے عدالت میں اپنی جیت کے حق میں بطور ثبوت میڈیا کی خبریں پیش کیں جس پر انکا کیس خارج کر دیا گیا۔ [4]

حوالہ جات