"سرخوں پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق
(←دیگر) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
=== دہشتگردی === | |||
بلوچ سرخوں کی تنظیم 'بلوچ یکجہتی کونسل' کی قیادت کرنے والی ماہ رنگ بلوچ اور سمیع بلوچ کا تعلق عالمی دہشتگرد تنظیموں بی ایل اے اور بی ایل ایف سے ہے۔ <ref>[https://twitter.com/Dukhtar_E_B/status/1737571165521302004 ماہ رنگ اور سمیع بلوچ دہشتگرد]</ref> | |||
=== منافقت === | === منافقت === | ||
جب روس کی جنگ شروع ہوئی تو افغان مہاجرین کی پاکستان آمد شروع ہوئی تو سب سے زیادہ شور لبرل سرخوں نے مچایا کہ افغان مہاجرین کو پاکستان میں پناہ نہ دی جائے۔ یہ بھی کہا گیا کہ یہ اپنے ساتھ کلاشنکوف اور ہیروئین لائے ہیں۔ آج جب پاکستان نے غیرقانونی طور پر مقیم افغانیوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے تو ہی لبرل طبقہ اسکی مخالفت کر رہا ہے اور اسکو ظلم قرار دے رہا ہے۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=EC9VDvxO4lY افغان مہاجرین پر سرخوں کی کلابازی]</ref> | جب روس کی جنگ شروع ہوئی تو افغان مہاجرین کی پاکستان آمد شروع ہوئی تو سب سے زیادہ شور لبرل سرخوں نے مچایا کہ افغان مہاجرین کو پاکستان میں پناہ نہ دی جائے۔ یہ بھی کہا گیا کہ یہ اپنے ساتھ کلاشنکوف اور ہیروئین لائے ہیں۔ آج جب پاکستان نے غیرقانونی طور پر مقیم افغانیوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے تو ہی لبرل طبقہ اسکی مخالفت کر رہا ہے اور اسکو ظلم قرار دے رہا ہے۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=EC9VDvxO4lY افغان مہاجرین پر سرخوں کی کلابازی]</ref> |
نسخہ بمطابق 06:58، 22 دسمبر 2023ء
دہشتگردی
بلوچ سرخوں کی تنظیم 'بلوچ یکجہتی کونسل' کی قیادت کرنے والی ماہ رنگ بلوچ اور سمیع بلوچ کا تعلق عالمی دہشتگرد تنظیموں بی ایل اے اور بی ایل ایف سے ہے۔ [1]
منافقت
جب روس کی جنگ شروع ہوئی تو افغان مہاجرین کی پاکستان آمد شروع ہوئی تو سب سے زیادہ شور لبرل سرخوں نے مچایا کہ افغان مہاجرین کو پاکستان میں پناہ نہ دی جائے۔ یہ بھی کہا گیا کہ یہ اپنے ساتھ کلاشنکوف اور ہیروئین لائے ہیں۔ آج جب پاکستان نے غیرقانونی طور پر مقیم افغانیوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے تو ہی لبرل طبقہ اسکی مخالفت کر رہا ہے اور اسکو ظلم قرار دے رہا ہے۔ [2]
دیگر
مبشر زیدی نے نامی سرخے نے فلسطین اسرائیل جنگ میں کھل کر اسرائیل کو سپورٹ کیا اور حماس کے خاتمے کی خواہش کا اظہار کیا۔ [3]
صبیحہ بلوچ جو کہ بساک (BSAC) کے نام سے ایک تنظیم چلاتی ہے ۔انکے مطابق بساک ایک پرامن تنظیم ہے۔ لیکن درحقیقت صبیحہ چادر کی آڑ میں پورے تربت شہر میں ریاست کے خلاف نفرت پھیلانے میں مصروف ہے۔ [4]
بلوچ یکجہتی کونسل نامی تنظیم کے تحت بلوچ سرخوں نے مارچ کیا جس میں متعدد سڑکوں کو بلاک کر کے عام شہریوں کے لیے آمدورفت معطل کر دی۔ [5]