"پیپلز پارٹی کام اور کارنامے" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«ذولفقار علی بھٹو کے دور میں پاکستان ایک متفقہ آئین تشکیل دیا گیا۔ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا آغاز ذولفقار علی بھٹو نے کیا تھا۔ ہیوی مکینیکل کمپلیکس بھٹو کے دور میں لگایا گیا۔ بھٹو کے دور اقتدار ہی میں بلوچستان میں فوجی آپریشن کیا گیا اور پ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 6: سطر 6:


بھٹو کے دور اقتدار ہی میں بلوچستان میں فوجی آپریشن کیا گیا اور پاکستان مخالف عناصر کا بڑی تعداد صفایا کیا گیا۔
بھٹو کے دور اقتدار ہی میں بلوچستان میں فوجی آپریشن کیا گیا اور پاکستان مخالف عناصر کا بڑی تعداد صفایا کیا گیا۔
پاکستان میں قومی شناختی کارڈ کا اجرا کیا۔
پاکستان میں پاسپورٹ کا اجراء کیا۔

حالیہ نسخہ بمطابق 01:19، 7 دسمبر 2023ء

ذولفقار علی بھٹو کے دور میں پاکستان ایک متفقہ آئین تشکیل دیا گیا۔

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا آغاز ذولفقار علی بھٹو نے کیا تھا۔

ہیوی مکینیکل کمپلیکس بھٹو کے دور میں لگایا گیا۔

بھٹو کے دور اقتدار ہی میں بلوچستان میں فوجی آپریشن کیا گیا اور پاکستان مخالف عناصر کا بڑی تعداد صفایا کیا گیا۔

پاکستان میں قومی شناختی کارڈ کا اجرا کیا۔

پاکستان میں پاسپورٹ کا اجراء کیا۔