"ذوالفقار علی بھٹو پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 2: | سطر 2: | ||
ذولفقار علی بھٹو اپنی سیاست میں مذہب کو استعمال کرتے تھے۔ <ref>[https://twitter.com/WaseemGul3/status/1670097705966641156 سیاست کے لیے مذہب کا استعمال]</ref> | ذولفقار علی بھٹو اپنی سیاست میں مذہب کو استعمال کرتے تھے۔ <ref>[https://twitter.com/WaseemGul3/status/1670097705966641156 سیاست کے لیے مذہب کا استعمال]</ref> | ||
بھٹو نے تین سال تک بلوچستان میں مسلسل آپریشن جاری رکھا۔ تب وہ آپریشن نواب اکبر بگٹی کی زیر نگرانی ہورہا تھا۔ | |||
ذوالفقار علی بھٹو نے ایک تقریر میں بنگالی مسلمانوں کو گالی نکالی اور کہا کہ نامنظور نامنظور سور کے بچے جہنم میں جائیں۔ <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1717397481493782714 بھٹو بنگالی مسلمانوں کو گالیاں دیتے ہوئے]</ref> | |||
ذوالفقار علی بھٹو مدھوبالا کے حسن پر فریفتہ تھے۔ مدھوبالا پر تحقیق کرنے والی لکھاری خدیجہ اکبر نے مدھوبالا کی ڈائریاں پڑھنے کے بعد تصدیق کی کہ نوجوان بھٹو مدھوبالا سے بے حد متاثر تھے۔ اس نے مدھوبالا سے شادی کا بھی فیصلہ کر لیا تھا تاہم بعد میں جب وہ سیاست میں شامل ہو گئے تو ان کے راستے مدھوبالا سے جدا ہو گئے۔ <ref>[https://urdu.nayadaur.tv/13-Apr-2023/22935 بھٹو اور مدھوبالا]</ref> | |||
=== حوالہ جات === | === حوالہ جات === |
حالیہ نسخہ بمطابق 08:17، 11 نومبر 2023ء
ذوالفقار علی بھٹو نے پولینڈ کی قرار پھاڑی جس میں افواج کی اپنی نارمل پوزیشن پر واپسی کا لکھا تھا۔ تاثر اس نے یہ دیا کہ میں نے اپنے نوٹس پھاڑے تھے۔ کیونکہ وہ اکثریتی پارٹی کو اقتدار منتقل نہیں کرنا چاہتا تھا۔ [1]
ذولفقار علی بھٹو اپنی سیاست میں مذہب کو استعمال کرتے تھے۔ [2]
بھٹو نے تین سال تک بلوچستان میں مسلسل آپریشن جاری رکھا۔ تب وہ آپریشن نواب اکبر بگٹی کی زیر نگرانی ہورہا تھا۔
ذوالفقار علی بھٹو نے ایک تقریر میں بنگالی مسلمانوں کو گالی نکالی اور کہا کہ نامنظور نامنظور سور کے بچے جہنم میں جائیں۔ [3]
ذوالفقار علی بھٹو مدھوبالا کے حسن پر فریفتہ تھے۔ مدھوبالا پر تحقیق کرنے والی لکھاری خدیجہ اکبر نے مدھوبالا کی ڈائریاں پڑھنے کے بعد تصدیق کی کہ نوجوان بھٹو مدھوبالا سے بے حد متاثر تھے۔ اس نے مدھوبالا سے شادی کا بھی فیصلہ کر لیا تھا تاہم بعد میں جب وہ سیاست میں شامل ہو گئے تو ان کے راستے مدھوبالا سے جدا ہو گئے۔ [4]
حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- ↑ بھٹو کی پھاڑی ہوئی قرارداد
- ↑ سیاست کے لیے مذہب کا استعمال
- ↑ بھٹو بنگالی مسلمانوں کو گالیاں دیتے ہوئے
- ↑ بھٹو اور مدھوبالا