"نواز شریف کام اور کارنامے" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 3: | سطر 3: | ||
=== سی پیک منصوبہ === | === سی پیک منصوبہ === | ||
نواز شریف نے چین کے ساتھ ملکر سی پیک منصوبے | نواز شریف نے چین کے ساتھ ملکر سی پیک منصوبے کا آغاز کیا جس کے تحت چین کو شاہراہ قراقرم کے ذریعے گوادر کی بندرگاہ تک لانا تھا۔ | ||
=== ایٹمی دھماکے === | === ایٹمی دھماکے === | ||
نواز شریف کی حکومت میں پاکستان نے کامیاب ایٹمی دھماکے کیے۔ یوں انڈیا | نواز شریف کی حکومت میں پاکستان نے کامیاب ایٹمی دھماکے کیے۔ یوں انڈیا کے ایٹمی دھماکوں کا جواب دے کر اسکو جارحیت سے روک دیا گیا۔ | ||
=== ضرب عضب === | === ضرب عضب === | ||
نواز شریف کی حکومت نے دہشتگردوں کے خلاف پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور کامیاب آپریشن | نواز شریف کی حکومت نے دہشتگردوں کے خلاف پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور کامیاب آپریشن کیا۔ جس میں دہشتگردوں کے زیر قبضہ تمام علاقے چھڑا لیے گئے۔ | ||
=== دیگر === | === دیگر === | ||
سطر 18: | سطر 18: | ||
شریف میڈیکل سوات کے نام سے ایک اسپتال نواز شریف نے اپنے خرچ پر بنایا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/Aadiiroy2/status/1699366144551899464 شریف میڈیکل سوات اسپتال]</ref> | شریف میڈیکل سوات کے نام سے ایک اسپتال نواز شریف نے اپنے خرچ پر بنایا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/Aadiiroy2/status/1699366144551899464 شریف میڈیکل سوات اسپتال]</ref> | ||
نواز شریف کی حکومت میں آرمی/ایرفورس کے لئے | نواز شریف کی حکومت میں آرمی/ایرفورس کے لئے کئی تنصیبات بنیں۔ | ||
نیلم جہلم منصوبہ مکمل کیا گیا۔ | نیلم جہلم منصوبہ مکمل کیا گیا۔ |
نسخہ بمطابق 02:28، 10 نومبر 2023ء
موٹر ویز
نواز شریف کی حکومت میں پاکستان میں پہلی بار اسلام آباد سے لاہور تک ایم 2 موٹر وے بنائی گئی۔
سی پیک منصوبہ
نواز شریف نے چین کے ساتھ ملکر سی پیک منصوبے کا آغاز کیا جس کے تحت چین کو شاہراہ قراقرم کے ذریعے گوادر کی بندرگاہ تک لانا تھا۔
ایٹمی دھماکے
نواز شریف کی حکومت میں پاکستان نے کامیاب ایٹمی دھماکے کیے۔ یوں انڈیا کے ایٹمی دھماکوں کا جواب دے کر اسکو جارحیت سے روک دیا گیا۔
ضرب عضب
نواز شریف کی حکومت نے دہشتگردوں کے خلاف پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور کامیاب آپریشن کیا۔ جس میں دہشتگردوں کے زیر قبضہ تمام علاقے چھڑا لیے گئے۔
دیگر
نواز شریف نے پی ایم ھاؤس کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے۔ [1]
عمران خان متعدد ویڈیوز میں اعتراف کر چکا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال کی مجوزہ لاگت 70 کروڑ روپے تھی۔ جس میں 50 کروڑ روپے میاں شریف (والد میاں نواز شریف) نے اپنی زاتی جیب سے چندہ دیا تھا۔ زمین بھی ن لیگ کی حکومت نے دی تھی۔ [2] [3]
شریف میڈیکل سوات کے نام سے ایک اسپتال نواز شریف نے اپنے خرچ پر بنایا ہے۔ [4]
نواز شریف کی حکومت میں آرمی/ایرفورس کے لئے کئی تنصیبات بنیں۔
نیلم جہلم منصوبہ مکمل کیا گیا۔
لواری ٹنل بنائی گئی۔
بلوچستان میں 13سو کلومیٹر کی نئی سڑکیں بنائی گئیں۔