"عمران خان کام اور کارنامے" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
عمران خان پاکستانی کرکٹ کے کامیاب ترین کپتانوں میں سے ایک ہیں۔ انکی کپتانی میں پاکستان نے پہلا کرکٹ ورلڈ کپ جیتا۔ اس نے پاکستان کی تاریخ میں پہلا کینسر اسپتال بنایا جہاں 75٪ علاج مفت ہوتا ہے۔ اپنے دور حکومت میں اس نے ایک ارب درخت لگوانے کا منصوبہ مکمل کیا۔ ڈیموں پر کام کا آغاز کیا اور عوام کو صحت کارڈ کی سہولت دی۔ انکے احساس پروگرام کی دنیا بھر میں تعریف کی جاتی ہے۔ اس وقت وہ پاکستان میں سب سے مقبول سیاسی لیڈر مانے جاتے ہیں۔   
=== کرکٹ ===
عمران خان پاکستانی کرکٹ کے کامیاب ترین کپتانوں میں سے ایک ہیں۔   

کرکٹ ورلڈ کپ   
انکی کپتانی میں پاکستان نے پہلا کرکٹ ورلڈ کپ جیتا۔  

شوکت خانم کینسر ہسپتال   
=== شوکت خانم کینسر ہسپتال ===
عمران خان نے پاکستان کی تاریخ میں پہلا کینسر اسپتال بنایا جہاں 75٪ علاج مفت ہوتا ہے۔  

نمل یونیورسٹی  
=== نمل یونیورسٹی ===
عمران خان نے میانوالی میں 'نمل' کے نام سے ایک یونیورسٹی بنائی ہے۔ <ref>[[wikipedia:Namal_Institute|عمران خان نمل یونیورسٹی]]</ref>

عوامی مقبولیت 
=== عمران خان کی حکومت ===

27 فروری 
==== ایک ارب درخت ====
اپنے دور حکومت میں اس نے ایک ارب درخت لگوانے کا منصوبہ مکمل کیا۔ 

اسلاموفوبیا کا عالمی دن
==== صحت کارڈ ====
عمران خان نے اپنی حکومت میں عوام کو صحت کارڈ کی سہولت دی۔ جس میں 10 لاکھ روپے تک کا علاج آپ کسی پرائیویٹ ہسپتال میں کروا سکتے تھے۔

مغرب کی غلامی سے آزادی کا نعرہ
==== احساس پروگرام ====
عمران خان کے دور میں شروع کیے گئے احساس پروگرام کے تحت 1 کروڑ سے زائد خاندانوں کو مدد فراہم کی گئی۔ 

معاشی ترقی کی رفتار
==== اسلاموفوبیا کا عالمی دن ====
عمران خان کی کوششوں سے اقوام متحدہ نے 'اسلوموفوبیا' کا عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا۔

کرونا سے فائٹ 
==== معاشی ترقی ====
عمران خان کے دور میں معاشی ترقی کی رفتار 5.7% تھی۔

صحت کارڈ
عمران خان کے دور میں برآمدات میں اضافہ ہوا۔ 

احساس پروگرام
عمران خان کی حکومت میں بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زر میں اضافہ ہوا۔ 

ڈیمز
==== کرونا سے فائٹ ====
 
عمران خان نے کرونا کے دوران مکمل لاک ڈاون کرنے کے بجائے 'سمارٹ لاک ڈاؤن' کیا۔ جس کو دنیا بھر میں سراہا گیا۔
ایک ارب درخت

نسخہ بمطابق 12:52، 4 نومبر 2023ء

کرکٹ

عمران خان پاکستانی کرکٹ کے کامیاب ترین کپتانوں میں سے ایک ہیں۔

انکی کپتانی میں پاکستان نے پہلا کرکٹ ورلڈ کپ جیتا۔

شوکت خانم کینسر ہسپتال

عمران خان نے پاکستان کی تاریخ میں پہلا کینسر اسپتال بنایا جہاں 75٪ علاج مفت ہوتا ہے۔

نمل یونیورسٹی

عمران خان نے میانوالی میں 'نمل' کے نام سے ایک یونیورسٹی بنائی ہے۔ [1]

عمران خان کی حکومت

ایک ارب درخت

اپنے دور حکومت میں اس نے ایک ارب درخت لگوانے کا منصوبہ مکمل کیا۔

صحت کارڈ

عمران خان نے اپنی حکومت میں عوام کو صحت کارڈ کی سہولت دی۔ جس میں 10 لاکھ روپے تک کا علاج آپ کسی پرائیویٹ ہسپتال میں کروا سکتے تھے۔

احساس پروگرام

عمران خان کے دور میں شروع کیے گئے احساس پروگرام کے تحت 1 کروڑ سے زائد خاندانوں کو مدد فراہم کی گئی۔

اسلاموفوبیا کا عالمی دن

عمران خان کی کوششوں سے اقوام متحدہ نے 'اسلوموفوبیا' کا عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا۔

معاشی ترقی