"انڈیا پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:
قطر کی عدالت نےبھارتی بحریہ کی جانب سےجاسوسی کے لیے بھیجےجانے والے 8 سابق اہلکاروں پر جرم ثابت ہونے کے بعد سزائے موت سنادی۔ قطری عدالت کیجانب سے سزائے موت سنائے جانے کے فیصلےکی بھارتی وزارت خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے۔ <ref>[https://urdu.samaa.tv/208733052- بھارتی جاسوسوں کو سزا]</ref>

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ کینیڈا میں قتل ہونے والے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد ملے ہیں۔ اس بیان کے کچھ دن بعد بھارت سے علیحدہ وطن کا مطالبہ کرنے والے ایک اور سکھ رہنما سکھ دول سنگھ (سکھا دونیکے) کو بھی کینیڈا میں قتل کر دیا گیا۔ <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/341506- کینیڈا میں دو سکھوں کا قتل] </ref>  

انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر بین سٹوکس نے اپنی کتاب میں 2019 کے ورلڈ کپ کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ اس کے مطابق 2019 کے ورلڈ کپ میں بھارت نے جان بوجھ کر انگلینڈ سے میچ ہارا تاکہ پاکستان کا سیمی فائنل میں جانے کا راستہ روکا جائے۔ <ref>[https://www.neonetwork.pk/28-May-2020/82354 بھارت جان بوجھ کر میچ ہارا]</ref>  

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 08:08، 1 نومبر 2023ء

انڈیا کی ریاست منی پور کے علاقے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بلوائی اس عورت کو برہنہ کر کے اسکے نازک اعضاء کو چھیڑتے ہوئے لے کر جا رہے تھے اور بعد میں اسکے ساتھ اجتماعی زیادتی کرتے ہیں۔ [1]

5 اگست 2019 کو انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد سے اس علاقے میں درج مقدمات میں ملوث 379 کشمیریوں کو علاقے سے باہر دور دراز کی جیلوں میں رکھا جا رہا ہے۔ جن کی حالت بہت خراب ہے اور نہ ہی ان کی اپنے عزیزوں سے ملاقات ہوسکتی ہے۔ [2]

انڈینز کے دلوں میں پاکستانیوں کے لیے بہت نفرت پائی جاتی ہے جسکا اظہار وہ اکثر کرتے رہتے ہیں۔ [3]

انڈیا میں زمینی تنازعہ پر ہندؤوں نے ایک مسلمان بیوہ کو زندہ جلا دیا۔ [4]

قطر کی عدالت نےبھارتی بحریہ کی جانب سےجاسوسی کے لیے بھیجےجانے والے 8 سابق اہلکاروں پر جرم ثابت ہونے کے بعد سزائے موت سنادی۔ قطری عدالت کیجانب سے سزائے موت سنائے جانے کے فیصلےکی بھارتی وزارت خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے۔ [5]

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ کینیڈا میں قتل ہونے والے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد ملے ہیں۔ اس بیان کے کچھ دن بعد بھارت سے علیحدہ وطن کا مطالبہ کرنے والے ایک اور سکھ رہنما سکھ دول سنگھ (سکھا دونیکے) کو بھی کینیڈا میں قتل کر دیا گیا۔ [6]

انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر بین سٹوکس نے اپنی کتاب میں 2019 کے ورلڈ کپ کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ اس کے مطابق 2019 کے ورلڈ کپ میں بھارت نے جان بوجھ کر انگلینڈ سے میچ ہارا تاکہ پاکستان کا سیمی فائنل میں جانے کا راستہ روکا جائے۔ [7]

حوالہ جات