"پاک فوج کام اور کارنامے" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
سطر 19: سطر 19:
=== دیگر ===
=== دیگر ===
17 سال کی معطلی کے بعد آخر کار پاک فوج ،ایف سی اور پاکستان ریلوے کے تعاون سے سبی تا ہرناہی ریلوے ٹریک بحال کر دیا گیا۔  اس کاوش و جدوجہد  کے لئے بلوچستان کی عوام نے پاک فوج، ایف سی اور پاکستان ریلوے کا شکریہ ادا کیا۔ خیال رہے کہ اس ٹریک کو دہشت گردوں نے کئی بار نشانہ بنایا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/Dukhtar_E_B/status/1717216918610891000 سبی تا ہرنائی ریلوے ٹریک کی بحالی]</ref>

سندھ میں 20 ڈاکوؤں نے رینجرز کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے۔ <ref>[https://twitter.com/SyedKamran_/status/1713872394455261345 20 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دئیے]</ref>

پاک فوج پاکستان کی زنجیر
پاک فوج پاکستان کی زنجیر

نسخہ بمطابق 13:07، 27 اکتوبر 2023ء

جنگیں

26 اکتوبر 2023ء کو پاک فوج نے ایک سیالکوٹ کے محاذ پر ایک انڈین ڈرون مار گرایا اور انڈیا کے ساتھ جھڑپ ہوئی۔ جس کے بعد ایک زخمی انڈین فوجی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سرکولیٹ ہوئی۔ [1]

ریسکیو آپریشنز

امدادی سرگرمیاں

ترقیاتی کام

شمالی وزیرستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے پاک فوج نے موبائل سکول قائم کیا۔ [2]

پاک ارمی کی انتک کوششوں سے 22 سال بعد مروت کینال میں 850 کیوسک پانی چھوڑا گیا۔ 2 لاکھ 17 ہزار فٹ لمبی اس نہر سے بنوں سے لکی مروت تک 1 لاکھ 70 ہزار ایکڑ کا وسیع رقبہ سیراب ہوکر قابل کاشت ہوگا۔ [3]

قومی نوعیت کے منصوبے

ایوب خان کے دور میں روس کے بعد پاکستان غالباً دنیا کا دوسرا ملک تھا جس نے خلا میں اپنا راکٹ بھیجا تھا۔ وہاں نہ ابھی امریکہ پہنچا تھا نہ چائنہ نہ یورپ۔ [4]

دشمنوں کا اعتراف

سی آئی اے چیف کے الفاظ: "آئی ایس آئی, پاکستان کے ہاتھوں میں ایٹمی بم سے بھی خطرناک ہے۔آئی ایس آئی کے پر کاٹ دو، ورنہ وہ پورے بھارت کو غیر مستحکم کر دیںگے." [5]

دیگر

17 سال کی معطلی کے بعد آخر کار پاک فوج ،ایف سی اور پاکستان ریلوے کے تعاون سے سبی تا ہرناہی ریلوے ٹریک بحال کر دیا گیا۔ اس کاوش و جدوجہد کے لئے بلوچستان کی عوام نے پاک فوج، ایف سی اور پاکستان ریلوے کا شکریہ ادا کیا۔ خیال رہے کہ اس ٹریک کو دہشت گردوں نے کئی بار نشانہ بنایا ہے۔ [6]

سندھ میں 20 ڈاکوؤں نے رینجرز کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے۔ [7]

پاک فوج پاکستان کی زنجیر

معیشت خارجہ پالیسی

حوالہ جات