"پی ٹی آئی پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
سطر 53: سطر 53:


جسٹس ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی سے درپیش سیکیورٹی خدشات کے باعث چیف جسٹس ہائیکورٹ کو خط لکھا جس کے بعد ان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ <ref>[https://www.nawaiwaqt.com.pk/25-Aug-2023/1728851 ہمایوں دلاؤر او ایس ڈی]</ref>
جسٹس ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی سے درپیش سیکیورٹی خدشات کے باعث چیف جسٹس ہائیکورٹ کو خط لکھا جس کے بعد ان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ <ref>[https://www.nawaiwaqt.com.pk/25-Aug-2023/1728851 ہمایوں دلاؤر او ایس ڈی]</ref>
=== منافقت ===
پی ٹی آئی کے صدر عارف علوی جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس کو ڈیفنڈ کرتے رہے۔ لیکن بعد میں جب حالات بدلے تو مکر گئے کہ میں نے تو ریفرنس بھیجا ہی نہیں۔ <ref>[https://twitter.com/EPropoganda1/status/1717229464130851269 عارف علوی کا ریفرنس پر بدلتا موقف]</ref>
=== دیگر ===
=== دیگر ===
پی ٹی آئی دور میں نصاب کی کتابوں میں کافی سارا قابل اعتراض مواد شامل کیا گیا۔ <ref>[https://twitter.com/democratic7896/status/1649628963260465152 نصاب میں قابل اعتراض مواد]</ref>
پی ٹی آئی دور میں نصاب کی کتابوں میں کافی سارا قابل اعتراض مواد شامل کیا گیا۔ <ref>[https://twitter.com/democratic7896/status/1649628963260465152 نصاب میں قابل اعتراض مواد]</ref>

نسخہ بمطابق 00:46، 26 اکتوبر 2023ء

پاکستان تحریک انصاف پر درج ذیل حوالوں سے تنقید کی جاتی ہے۔

کرپشن

پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی نے حال ہی میں سپین میں 40 کروڑ روپے کی جائدایں خریدیں۔ ان کے علاوہ ایک نائب قاصد نواز بھٹی اور ایک بےروزگار طالب علم مظہر عباس کے نام پر رحیم یار خان شوگر ملزم کے 48 کروڑ کے شیئرز سامنے آئے ہیں۔ جو بعد میں چوہدری مونس الٰہی کے نام پر منتقل کیے گئے۔ [1]

علی زیدی کر شپنگ میں کم از کم دس ملین ڈالر کی کرپشن کے الزامات ہیں۔ [2]

پی ٹی آئی حکومت میں پشاور میوزم سے 20 ارب روپے مالیت کے نوادارت چوری یا تبدیل کر کے بیچنے کا انکشاف ہوا۔ [3]

پی ٹی آئی راہنما اعجاز چودھری کی ایک آڈیو لیک ہوئی جس سے معلوم ہوا کہ عمران خان ٹکٹ لینے کے خواہشمندوں سے زمان پارک میں صرف ملاقات کا ایک کروڑ روپے لے رہے ہیں۔ [4]

پی ٹی آئی راہنما علی زیدی پر 18 کروڑ کے ایک عوض ایک شہری پر پلاٹ کی جعلی فائل بیچنے کا الزام ہے۔ [5]

پی ٹی آئی کے سابق راہنما اکبر ایس بابر نے سال 2014ء میں الیکشن کمیشن میں ایک درخواست دائر کی جس میں اس نے الزام لگایا کہ پی ٹی آئی نے اپنی الیکشن مہم کے لیے صرف اوور سیز پاکستانیوں سے نہیں بلکہ غیر ملکیوں سے بھی فنڈز حاصل کیے ہیں جس کی قانون اجازت نہیں دیتا۔ [6]

پولیس نے علی امین گنڈا پور کے گھر الامین ھاؤس پر چھاپا مارا تو اس کے گھر سے فلڈ ریلیف اور کرونا ریلیف کے سامان، غلیلوں اور ڈنڈوں کے تھیلے برآمد ہوئے۔ [7]

فیصل جاوید ایک ریڈیو پریزینٹر سے سینٹر بنا اور بیوی کی ایڈورٹائزنگ ایجنسی کو اربوں کے سرکاری اشتہارات دلوائے۔ [8]

ملک دشمنی

ڈاکٹر آصف محمود کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے امریکی نائب صدر کمیلا ہیرس سے ملاقات کی اور پاک فوج کے خلاف مدد طلب کی۔ [9] عمران خان کے لیے لابنگ کرنے والے ڈاکٹر آصف محمود قادیانی ہیں۔ [10]

شہباز گل نے ایک خط ٹویٹ کیا جس میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاون پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا۔ اس خط پر 66 امریکی اراکین کانگریس کے دستخط تھے۔ شہباز گل نے اسکو پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی قرار دیا۔ تاہم عام صارفین نے اعتراض کیا کہ آپ کا تو سارا بیانیہ ہی امریکی مداخلت کے خلاف تھا؟ [11]

امریکہ میں پی ٹی آئی راہنماؤں کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنوں نے پاکستانی ایمبیسی کے سامنے 'آرمی چیف مردہ باد' اور 'تیرا باپ بھی دے گا آزادی' کے نعرے لگائے۔ [12]

ایک فوٹیج میں پی ٹی آئی کارکنوں فوجی گاڑی پر حملہ کر دیا اور گاڑی میں بیٹھے سپاہیوں پر ڈنڈے برسائے۔ [13] [14]

پی ٹی آئی کے بڑے یوٹیوبر عادل راجا نے ایک ٹویٹ میں دعوی کیا کہ چین شریف خاندان کے ساتھ ملکر پاکستان کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ [15]

فنانشل ٹائمز کی سٹوری کے مطابق پی ٹی آئی کو یو اے ای کی حکومت نے سی پیک اور گوادر پورٹ پر کام روکنے کیلئے فنڈنگ دی۔ جس کے بعد عمران خان نے سی پیک پر کام سست کر دیا۔ [16]

عمران خان کی گرفتاری کے بعد بارہا پی ٹی آئی کارکنوں پاکستان کے جھنڈے جلائے اور پاکستان کا پاسپورٹ پھاڑ کر پاکستان کو نہ ماننے کا اعلان کیا۔ [17]

الفورڈ لین لندن میں پی ٹی آئی کی ریلی پی ٹی آئی کارکنوں نے پاکستان کے خلاف نعرے لگائے۔ [18] 5 اگست کو دو پی ٹی آئی کارکنوں نے پاکستانی قونصلیٹ بریڈفورڈ میں پاکستانی پرچم اتار کر پی ٹی ائی کا جھنڈا لہرایا دیا۔ قونصلیٹ اسٹاف نے پولیس کو شکایت کی تو پی ٹی ائی والوں نے کہا کہ یہ تو ہمارے لوگ نہیں ہیں۔

پی ٹی آئی نے فوجی اداروں خاص طور پر عسکری بینک کا بائیکاٹ کرنے کی مہم بھی چلائی۔ [19]

فحش کلچر اور گالم گلوچ

خدیجہ شاہ اور مہر بانو کی کچھ نازیبا تصاویر۔ [20]

سیف اعوان نے دعوی کی کہ ایک خاتون اینکر کا ایک ہی وقت میں تحریک انصاف کے ایک سینیٹر اور عمران کابینہ کے ایک وزیر سے چکر رہا۔ ان تینوں کی ایک دو نہیں 15 ویڈیو ہیں۔ وزیر فرار ہے اور سینیٹر روپوش ہے۔ اینکر چینل بدل چکی ہیں۔ [21]

عمران خان کے جلسوں میں خواتین کو ہراساں کرنے کے بہت سے واقعات ہوچکے ہیں۔

ویسے عمران خان ریاست مدینہ کے دعوے کرتے ہیں لیکن ایک ویڈیو میں موصوف فرما رہے ہوتے ہیں کہ نعتیں سنا کر انکو بور نہیں کرنا اور کوئی موسیقی کا پروگرام ہونا چاہئے۔ [22]

انتشار اور تشدد

ان کے پاس پی ٹی آئی راہنما اور سابق ایم این اے این اے 250 عطا اللہ خان فوج اور ریاست کے خلاف خود کش حملوں کی دھمکی دی۔ [23]

پی ٹی آئی کے کارکنوں اور منخرف سابقہ ایم پی اے ملک شوکت عدالت میں پیشی کے موقع پر ہاتھا پائی ہوئی۔ [24]

لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں نے عمران خان کو سزا سنانے والے جج جسٹس ہمایوں دلاور کا پیچھا کیا اور اسے ہراساں کیا۔ [25]

جسٹس ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی سے درپیش سیکیورٹی خدشات کے باعث چیف جسٹس ہائیکورٹ کو خط لکھا جس کے بعد ان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ [26]

منافقت

پی ٹی آئی کے صدر عارف علوی جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس کو ڈیفنڈ کرتے رہے۔ لیکن بعد میں جب حالات بدلے تو مکر گئے کہ میں نے تو ریفرنس بھیجا ہی نہیں۔ [27]

دیگر

پی ٹی آئی دور میں نصاب کی کتابوں میں کافی سارا قابل اعتراض مواد شامل کیا گیا۔ [28]

پی ٹی آئی کے بڑے ایکٹیوسٹس وقاص نے سدرہ کے نام سے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ بنا رکھا ہے تاکہ پروپیگنڈہ کر سکے۔ [29]

مراد سعید کے والد کو آسٹریلین امیگریشن حکام نے گرفتار کر لیا کہ اس نے سفری دستاویزات میں جعل سازی کی تھی۔ اس وقت مراد سعید پاکستان میں وزیر مواصلات تھا۔ [30]

پی ٹی آئی اراکین پر یہ الزام بھی ہے کہ جب ان پر سخت وقت آجاتا ہے تو بیمار بن جاتے ہیں۔ [31]

پی ٹی آئی راہنما شوکت یوسفزئی پر کسی خاتوں کو ہراسان کرنے اور مار کھانے کا الزام لگا۔ اس کی وڈیو شئیر ہوئی جس میں اس کے کپڑے پھٹے ہوئے ہیں۔ [32]

پی ٹی آئی راہنما کنول شوذب، فرح، کنول اور سماویہ کی کانفرنس کال لیک ہوئی۔ اس میں وہ کنول شوذیب کی ہدایت پر جی ایچ کیو جانے اور پولیس کے ساتھ مقابلے کی بات کر رہی تھیں۔ [33]

پی ٹی آئی راہنما شہریار آفریدی رانا ثناءاللہ کو گرفتار کرنے سے مکر گئے۔ [34]

پی ٹی آئی راہنما رانا ثناءاللہ کی مبینہ فوٹیج کا کہتے ہیں کہ اس سے مراد ویڈیو نہیں تھی۔ [35]

پی ٹی آئی کارکنوں نے میدان عرفات میں پی ٹی آئی کا جھنڈ لہرایا۔[36]

پی ٹی آئی کے کس کارکن نے غار حرا کے اندر سب سے بڑے پتھر پر بڑا بڑا پی ٹی آئی لکھ دیا۔ یوں ایک مقدس مقام کی بےحرمتی کی۔ [37]

مالاکنڈ میں پی ٹی آئی کارکنوں نے حلف اٹھایا کہ اگر کوئی پولیس ہمارے گھروں پر آئی تو ہم ان کے گھروں پر جاکر انکی فیملیوں کو ہراساں کرینگے۔ [38]

طالبان کو دوبارہ پاکستان اور سوات میں بسانے کے بعد پی ٹی آئی حکومت نے بیان جاری کی کیا کہ طالبان جنگ کے لیے سوات نہیں آئے تھے۔ [39]

شبلی فراز نے ندیم ملک کے پروگرام میں کہا کہ نواز شریف کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہئے جو کہ ایک ملک دشمن کے ساتھ ہوتا ہے۔ [40]

پی ٹی آئی کارکن گرفتاری کے وقت کہہ رہے تھے کہ میں تو اپنے باپ کو لینے آیا تھا۔ دوسرا دکان کے اندر گھس گیا۔ یہ خود کو ٹکر کے لوگ کہتے ہیں۔ [41]

سابق نیشنل اسمبلی پاکستان کو فی گھنٹہ ڈھائی کروڑ میں پڑی۔ اسمبلی کا کام قانون سازی کرنا ہوتا ہے۔ لیکن پی ٹی آئی صدارتی آرڈینسز کے ذریعے ہی کام چلایا۔ اسمبلی میں یا ہنسی مذاق چلتا رہا یا لڑائیاں اور گالم گلوچ۔ [42]

عارف علوی نے سیکرٹ ایکٹ پر دستخط کیے تھے لیکن بعد میں مکر گیا اور بات اپنے سٹاف پر ڈال دی۔ [43] تاہم کئی لوگوں نے کہا کہ عارف علوی جھوٹ بول رہے ہیں۔ [44]

فواد چودھری نے اپنی حکومت میں انڈیا کے سپیس پروگرام کا مذاق اڑیا تھا۔ لیکن جب ان کی حکومت ختم ہوئی تو انڈین چندریان کی کامیابی پر ان کو مبارک بادیں دیتا رہا۔ [45]

حمزہ شہباز نے غریب لوگوں کو 100 یونٹ تک بجلی فری دینے کا اعلان کیا تو پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا اور سپریم کورٹ نے اس فیصلے پر عمل درآمد روک دیا۔ [46]

حوالہ جات

  1. مونس الہی کی کرپشن
  2. علی زیدی کی کرپشن
  3. پشاور میوزیم سے نوادرات غائب
  4. ٹکٹ لینے والوں سے ملاقات کا ایک کروڑ
  5. علی زیدی 18 کروڑ کا فراڈ
  6. پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس
  7. علی امین گنڈا پور سیلاب زدگان کا سامان
  8. فیصل جاوید کی کرپشن
  9. امریکی نائب صدر سے مدد طلب
  10. ڈاکٹر آصف محمود قادیانی
  11. 66 اراکین کانگریس کے دستخط والا لیٹر
  12. پی ٹی آئی کارکنوں کا امریکہ میں مظاہرہ
  13. پی ٹی آئی کارکنوں کا فوجیوں پر حملہ
  14. پی ٹی آئی کارکنوں کا فوجیوں پر حملہ
  15. عادل راجا کی چین پر تنقید
  16. یو اے ای کی فنڈنگ سی پیک
  17. پاکستان کا جھنڈا جلانے کی ویڈیو
  18. الفورڈ لین میں پاکستان مخالف نعرے
  19. پی ٹی آئی عسکری اداروں کا بائیکاٹ
  20. خدیجہ شاہ اور مہر بانو
  21. خاتون اینکر کا پی ٹی آئی راہنماؤں کے ساتھ چکر
  22. نعتیں سنا کر بور نہیں کرنا
  23. عطاللہ کی خودکش حملوں کی دھمکی
  24. ملک شوکت اور پی ٹی آئی کارکنوں می ہاتھا پائی
  25. لندن میں ہمایوں دلاور کو ہراساں کیا
  26. ہمایوں دلاؤر او ایس ڈی
  27. عارف علوی کا ریفرنس پر بدلتا موقف
  28. نصاب میں قابل اعتراض مواد
  29. پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ وقاص کا فیک اکاؤنٹ
  30. مراد سعید کے والد آسٹریلیا میں گرفتار
  31. پی ٹی آئی راہنماؤں کی جعلی بیماریاں
  32. شوکت یوسفزئی کے پھٹے ہوئے کپڑے
  33. کنول شوزیب کی کانفرنس کال
  34. شہریار آفریدی رانا ثناءاللہ کو گرفتار نہیں کیا
  35. شہریار آفریدی ویڈیو فوٹیج
  36. میدان عرفات میں جھنڈا لہرایا
  37. غار حرا میں پی ٹی آئی لکھا
  38. پولیس والوں کی فیملیوں کو ہراساں کرنے کا حلف
  39. طالبان سوات جنگ کے لیے نہیں آئے
  40. شبلی فراز کا بیان
  41. پی ٹی آئی کارکن ٹکر کے لوگ
  42. ڈھائی کروڑ فی گھنٹہ کی اسمبلی
  43. عارف علوی دستخط سے مکر گئے
  44. عارف علوی کا جھوٹ
  45. فواد چودھری کا انڈین سپیس پروگرام پر یوٹرن
  46. فری بجلی پر پی ٹی آئی کا اعتراض