پاکستان کا پکتیا میں حملہ
Shahidlogs سے
آڈیو لیکس اور ویڈیوز
ایک آڈیو لیک میں ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک شدگان کو فوری دفن کرنے اور علاقہ سیل کرنے کی ہدایات دیتا ہے۔ اس پر تبصرے کیے گئے کہ وہ اپنی ہلاکتوں کو چھپانا چاہتے ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد زیادہ ہے۔ [1]
دیگر
سوشل میڈیا پر بعض اکاؤنٹس نے دہشتگردوں پر پاک فوج کے حملے سے پہلے کی ایک تصویر وائرل کی گئی جس میں دہشتگرد کھانا کھا رہے ہیں۔ [2]