پی ٹی آئی کی احتجاج کی کالیں

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 07:36، 14 نومبر 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''11 اپریل 2022''' عمران خان نے حکومت کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی۔ عمران خان نے دعوی کیا کہ 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں گے۔ یہ کال ناکام رہی اور حکومت نہیں گرائی جاسکی۔ <ref>[https://www.urduvoa.com/a/pti-protests-in-cities/6523684.html ملک بھر میں احتجاج کی کال]...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

11 اپریل 2022

عمران خان نے حکومت کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی۔ عمران خان نے دعوی کیا کہ 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں گے۔ یہ کال ناکام رہی اور حکومت نہیں گرائی جاسکی۔ [1]

25 مئی 2022

عمران خان کی اسلام آباد کی طرف مارچ کی کال دی۔ حکومت کو 6 دن کا ٹائم دیا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا۔ ڈی چوک سے پہلے مارچ روک دیا گیا اور حکومت تحلیل نہیں ہوئی۔ [2]

9 جون 2022

عمران خان نے مہنگائی کے لیے احتجاج کی کال دی۔ عمران خان نے پورا ملک بند کرنے کی اپیل کی۔ لیکن یہ کوشش ناکام رہی۔ [3]