پروفیسر ریاض کی گرفتاری

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 07:45، 1 ستمبر 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏حوالہ جات)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

پروفیسر ریاض احمد 2017ء میں دہشتگرد تنظمیوں سے تعلقات پر دو بار گرفتار ہوا تھا اور دونوں مقدمات میں وہ بدستور ضمانت پر ہے۔ [1]

ماہل بلوچ والی تفتیش میں اسکا نام دوبارہ آیا تو اسکو تھانہ بہادر آباد میں طلب کیا گیا۔ اس پر پروفیسر نے فوراً کہہ دیا کہ میں نے جسٹس جہانگیری کی ڈگری جعلی قرار دینے سے انکار کیا تھا جس پر مجھے بلایا جارہا ہے۔ اس پر پی ٹی آئی نے فوراً اسکو ہیرو بنا لیا۔ [1]

پروفیسر ڈاکٹر ریاض جو جامعہ کراچی کے شعبہ کیمیا میں پڑھاتے ہیں۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]