پروفیسر ریاض کی گرفتاری

Shahidlogs سے

پروفیسر ریاض احمد 2017ء میں دہشتگرد تنظمیوں سے تعلقات پر دو بار گرفتار ہوا تھا اور دونوں مقدمات میں وہ بدستور ضمانت پر ہے۔ [1]

ماہل بلوچ والی تفتیش میں اسکا نام دوبارہ آیا تو اسکو تھانہ بہادر آباد میں طلب کیا گیا۔ اس پر پروفیسر نے فوراً کہہ دیا کہ میں نے جسٹس جہانگیری کی ڈگری جعلی قرار دینے سے انکار کیا تھا جس پر مجھے بلایا جارہا ہے۔ اس پر پی ٹی آئی نے فوراً اسکو ہیرو بنا لیا۔ [1]

روفیسر ڈاکٹر ریاض جو جامعہ کراچی کے شعبہ کیمیا میں پڑھاتے ہیں۔ [2]

حوالہ جات