کرکٹ ورلڈ کپ کی جیت 2025-11-13 عمران خان کی کپتانی میں پاکستان نے 1992ء کا کرکٹ ورلڈ کپ جیتا تھا۔ پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں یہ اکلوتا ورلڈ کپ جیتا ہے۔