TopicLogs.com
🌐 اردو

عمران خان کے کام اور کارنامے

ShahidLogs موضوع تخلیق کار: ShahidLogs

یہاں پر عمران خان کے تمام کارناموں اور خدمات کو جمع کیا جارہا ہے۔ کرکٹ، سماجی خدمات اور سیاست کے میدان میں ان کے تمام کارہائے نمایاں پیش خدمت ہیں۔

فالوورز: 0
مقررہ انعام: $0.00
انعام لگانے کے لیے لاگ اِن کریں لاگ اِن

عمران خان کی کپتانی میں پاکستان نے 1992ء کا کرکٹ ورلڈ کپ جیتا تھا۔ پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں یہ اکلوتا ورلڈ کپ جیتا ہے۔

ترتیب محفوظ صرف ایڈمن یا اس موضوع کے بنانے والے کر سکتے ہیں۔