TopicLogs.com
🌐 اردو

ہمارے بارے میں

TopicLogs.com ایک صاف، منظم اور شواہد پر مبنی معلوماتی پلیٹ فارم ہے جہاں ہر موضوع پر تحقیق شدہ لاگز شامل کیے جاتے ہیں اور ہر لاگ منظوری کے بعد عوامی ہوتا ہے۔


TopicLogs.com کیا ہے؟

یہ ایک community-driven پلیٹ فارم ہے جہاں لوگ مختلف موضوعات بناتے ہیں، ان کے اندر شواہد کے ساتھ لاگز شامل کرتے ہیں، اور معلومات کو منظم انداز میں محفوظ کرتے ہیں۔ مقصد یہ ہے کہ معلومات بکھری ہوئی نہ رہے بلکہ ایک ہی جگہ صاف اور منظم شکل میں سامنے آئے۔

TopicLogs.com کیسے کام کرتا ہے؟

  • پہلے topic بنتا ہے: ہر موضوع صرف ایک بار بنتا ہے، اس کا واضح مقصد اور عنوان ہوتا ہے۔
  • پھر evidence-based logs شامل ہوتے ہیں: ہر لاگ تحقیق، ثبوت، لنکس یا تصاویر کے ساتھ ہوتا ہے۔
  • ہر لاگ review ہوتا ہے: لاگ approval کے بغیر عوامی نہیں ہوتا۔
  • Duplicate منع: ایک موضوع دوبارہ نہیں بنایا جا سکتا، اور ایک ہی لاگ دوبارہ قبول نہیں ہوگا۔
  • معلومات صاف اور ترتیب وار: ہر چیز منظم اور پڑھنے میں آسان رکھی جاتی ہے۔
  • حوالہ جات ضروری: بغیر سورس، شواہد یا بنیاد کے دعوے قبول نہیں ہوتے۔
  • Topic کا واضح مقصد: ہر موضوع اپنی حد (scope) رکھتا ہے، irrelevant مواد مسترد ہو جاتا ہے۔
  • غلط مواد بلاک: جھوٹ، مبالغہ، بے کار یا غیرمصدقہ چیزیں عوامی صفحے تک پہنچنے سے پہلے ہی روک دی جاتی ہیں۔

ہم کیا کرتے ہیں؟

TopicLogs.com کا نظام چند بنیادی ستونوں پر کھڑا ہے:

  • موضوعات کی تخلیق اور ان کی واضح classification
  • کمپوزڈ، منظّم اور مستند لاگز کا ریکارڈ محفوظ کرنا
  • معیار برقرار رکھنے کیلئے سخت moderation اور approval system
  • انعامی موضوعات (Reward Topics) سے معیاری شراکت کی حوصلہ افزائی
  • نوٹیفکیشن، فالو سسٹم اور کمیونٹی تعاون

انعامی موضوعات کیسے کام کرتے ہیں؟

بعض موضوعات پر مقررہ انعام رکھا جا سکتا ہے۔ جب کسی موضوع پر انعام فعال ہو:

  • صارفین شواہد کے ساتھ معیاری لاگز شامل کرتے ہیں
  • ایڈمن approval کے بعد بہترین لاگز پر انعام جاری کرتا ہے
  • سارا ریکارڈ والٹ اور ٹرانزیکشنز میں محفوظ کیا جاتا ہے

مزید معلومات کیلئے رہنمائی دیکھیں۔

ہمارا مقصد

ہمارا مقصد ایک ایسا علمی ذخیرہ تیار کرنا ہے جہاں:

  • حقائق کی عزت کی جائے
  • غلط معلومات فلٹر ہو جائے
  • ہر موضوع صاف، سادہ اور قابلِ فہم رہے
  • مستند مواد کو اوّلیت دی جائے

رابطہ

کسی بھی سوال یا رائے کے لیے ہمیں ای میل کریں: contact@topiclogs.com

موضوعات دیکھیں