TopicLogs.com
🌐 اردو
سقوط ڈھاکہ پروپیگنڈا اور حقائق — #91 —

93000 فوجیوں کا سرنڈر

بنگلہ دیش میں پاک فوج کی صرف 1 کراپ تھی جو 3 ڈیوژن پر مشتمل تھی۔ 25 مارچ 1971ء کو جب پاک فوج نے آپریشن سرچ لائیٹ شروع کیا تو اس وقت بنگلہ دیش میں تعئنات پاک فوج کی تعداد صرف 27000 تھی۔ چند ہزار فوج مزید بھیجی گئی لیکن ایک لمبے ہوائی روٹ سے۔ کیونکہ انڈیا نے گنگا طیارے ھائی جیکنگ کی سازش کر کے پاکستان کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دی تھیں۔ ریکارڈ کے مطابق نومبر 1971ء کے آخر تک پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی تعداد 45000 ہوگئی تھی۔ جن میں 34000 فوج تھی جب کہ باقی 11000 رینجرز، سکاؤٹس، ملیشیا اور سولین پولیس وغیرہ تھی۔ اس 34000 فوج میں سے 23000 انفنٹری تھی

تصاویر

واپس موضوع ہوم