WikiName:عمومی اظہار لا تعلقی

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 00:49، 11 اپريل 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («Shahidlogs صحت ومعتبریت کی کوئی ضمانت فراہم نہیں کرتا آپ آزاد ہیں اپنی ذمہ داری پر Shahidlogs استعمال کریں۔ Shahidlogs میں ہدایتیں اور نصیحتیں نہیں ہوتیں۔ Shahidlogs کے مشمولات غیر موضوعی اور غیر مصدقہ ہو سکتے ہیں۔ یہاں جو آراء نظر آئیں انہیں تحریر کرنے والے کے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

Shahidlogs صحت ومعتبریت کی کوئی ضمانت فراہم نہیں کرتا آپ آزاد ہیں

اپنی ذمہ داری پر Shahidlogs استعمال کریں۔ Shahidlogs میں ہدایتیں اور نصیحتیں نہیں ہوتیں۔ Shahidlogs کے مشمولات غیر موضوعی اور غیر مصدقہ ہو سکتے ہیں۔ یہاں جو آراء نظر آئیں انہیں تحریر کرنے والے کے خیالات سمجھیں جائیں نہ کہ ویکیپیڈیا کے۔ آزادی کے ساتھ جو چاہیں تحریر کریں، لیکن خیال رہے کہ اس سے دوسروں کو فائدہ پہنچے نہ کہ نقصان۔ دوران تحریر سچائی کا دامن نہ چھوڑیں اور حسن نیت کے ساتھ قلمبند کریں۔ اپنی تحریروں میں مصداقیت کو مجروح نہ کریں اور ان میں مقصدیت کی روح کارفرما ہو۔ تجارتی نشانات Shahidlogs کو تجارتی غرض سے استعمال میں نہ لائیں، نہ اس تعلق سے کوئی رائے یا مشورہ تحریر کریں اور نہ ہی کوئی اشتہار دیں، اگر کسی مضمون یا صفحہ سے یا مکمل ویکیپیڈیا کے کسی بھی اقتباس سے از خود کسی تجارتی اشیاء کی تعریف یا خوبیاں بیان ہوتی نظر آتی ہو تو انھیں مثال بنا کر پیش نہ کریں اور نہ ہی تنقید کا نشانہ بنائیں، بلکہ اس کی اصلاح کی کوشش کریں۔

شخصیت کی حقوق Shahidlogs پر ایسا مواد موجود ہوسکتاہے جو کسی زندہ یا حال ہی میں فوت شدہ شخصیت کے بارے میں ہو۔ زندہ یا حال ہی میں فوت شدہ شخصیات کی تصاویر کا استعمال ان کے حقوق نشر و اشاعت سے قطع نظر بعض ممالک میں قانون حقوق شخصیت کے تحت محدود و پابند ہو سکتا ہے۔