"افغان طالبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
 
سطر 19: سطر 19:


سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں افغان پولیس اہلکار یحیی ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو پاکستان میں حملے کے لیے بریفنگ دے رہا ہے۔ <ref>[https://x.com/ChiryaClub/status/1872894241451483458 افغان پولیس اہلکار ٹی ٹی پی]</ref>
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں افغان پولیس اہلکار یحیی ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو پاکستان میں حملے کے لیے بریفنگ دے رہا ہے۔ <ref>[https://x.com/ChiryaClub/status/1872894241451483458 افغان پولیس اہلکار ٹی ٹی پی]</ref>
19 دسمبر 2024 کو ٹانک اور ژوب میں مارے گئے دو دہشتگردوں کا تعلق افغانستان کےصوبہ قندھار سےتھا۔ دہشتگرد حافظ نعمت اللہ عرف عمیر اور عبدالوکیل عرف جنید افغان طالبان سے وابستہ تھے۔ <ref>[https://x.com/EmanKWazirr/status/1869610670330990978 افغان طالبان کے دو دہشتگرد]</ref>


=== دیگر ===
=== دیگر ===

حالیہ نسخہ بمطابق 08:34، 1 جنوری 2025ء

افغان طالبان اور امریکہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زلمے خلیل زاد کا اعتراف

زلمے خلیل زاد نے ایک پروگرام میں اعتراف کیا کہ امریکی انٹلی جنس ایجنسیاں افغان طالبان سے رابطے میں ہیں اور وہ ہمارے ساتھ مکمل تعاؤن کر رہے ہیں۔ [1]

افغان طالبان اور انڈیا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جے پی سنگھ کا استقبال

ایک ویڈیو رپورٹ کے مطابق انڈین حکومتی رکن جے پی سنگھ کو افغان طالبان کی جانب سے نہ صرف افغانستان دورے کی دعوت دی گئی بلکہ اس کا استقبال بھی بہت جوش و خروش سے کیا گیا۔ [2]

افغان طالبان اور دہشتگردوں کی سہولتکاری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

افغانستان کے صوبہ لوگر میں ٹی ٹی پی کے تربیتی کیمپ کا انکشاف ہوا۔ [3]

افغان طالبان نے اعتراف کر لیا کہ وہ افغانستان میں ٹی ٹی پی یا تحریک طالبان پاکستان کو پناہ دئیے ہوئے ہیں۔ اس سے پہلے وہ اس کا انکار کرتے رہے۔ [4]

سینٹ کام کے چیف جنرل مائیکل کوریلا نے امریکن آرمز سروسز کمیٹی کو بتایا کہ ٹی ٹی پی کو افغان طالبان باقاعدہ طور پر سپورٹ کر رہے ہیں اور ان کو افغانستان میں مکمل آزادی دی گئی ہے۔ [5]

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں افغان طالبان ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی پاکستان کے لیے تشکیل کررہے ہیں۔ [6]

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں افغان پولیس اہلکار یحیی ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو پاکستان میں حملے کے لیے بریفنگ دے رہا ہے۔ [7]

19 دسمبر 2024 کو ٹانک اور ژوب میں مارے گئے دو دہشتگردوں کا تعلق افغانستان کےصوبہ قندھار سےتھا۔ دہشتگرد حافظ نعمت اللہ عرف عمیر اور عبدالوکیل عرف جنید افغان طالبان سے وابستہ تھے۔ [8]

دیگر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ایران نے افغان مہاجرین کو وحشیانہ طریقے سے ایران سے نکالا لیکن اس پر افغان طالبان چپ رہے۔ تاہم پاکستان نے جب افغانیوں کو باعزت طریقے سے واپس بھیجنے کی کوشش کی تو افغان طالبان اس پر بولنے لگے۔ [9]

افغان طالبان کی حکومت بننے کے بعد پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]