"افغان طالبان" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 17: | سطر 17: | ||
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں افغان طالبان ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی پاکستان کے لیے تشکیل کررہے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/BloggerShahid/status/1771458148991119475 افغان طالبان کی ویڈیو ٹی ٹی پی کی تشکیل]</ref> | سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں افغان طالبان ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی پاکستان کے لیے تشکیل کررہے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/BloggerShahid/status/1771458148991119475 افغان طالبان کی ویڈیو ٹی ٹی پی کی تشکیل]</ref> | ||
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں افغان پولیس اہلکار یحیی ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو پاکستان میں حملے کے لیے بریفنگ دے رہا ہے۔ <ref>[https://x.com/ChiryaClub/status/1872894241451483458 افغان پولیس اہلکار ٹی ٹی پی]</ref> | |||
=== دیگر === | === دیگر === |
نسخہ بمطابق 07:47، 1 جنوری 2025ء
افغان طالبان اور امریکہ
زلمے خلیل زاد کا اعتراف
زلمے خلیل زاد نے ایک پروگرام میں اعتراف کیا کہ امریکی انٹلی جنس ایجنسیاں افغان طالبان سے رابطے میں ہیں اور وہ ہمارے ساتھ مکمل تعاؤن کر رہے ہیں۔ [1]
افغان طالبان اور انڈیا
جے پی سنگھ کا استقبال
ایک ویڈیو رپورٹ کے مطابق انڈین حکومتی رکن جے پی سنگھ کو افغان طالبان کی جانب سے نہ صرف افغانستان دورے کی دعوت دی گئی بلکہ اس کا استقبال بھی بہت جوش و خروش سے کیا گیا۔ [2]
افغان طالبان اور دہشتگردوں کی سہولتکاری
افغانستان کے صوبہ لوگر میں ٹی ٹی پی کے تربیتی کیمپ کا انکشاف ہوا۔ [3]
افغان طالبان نے اعتراف کر لیا کہ وہ افغانستان میں ٹی ٹی پی یا تحریک طالبان پاکستان کو پناہ دئیے ہوئے ہیں۔ اس سے پہلے وہ اس کا انکار کرتے رہے۔ [4]
سینٹ کام کے چیف جنرل مائیکل کوریلا نے امریکن آرمز سروسز کمیٹی کو بتایا کہ ٹی ٹی پی کو افغان طالبان باقاعدہ طور پر سپورٹ کر رہے ہیں اور ان کو افغانستان میں مکمل آزادی دی گئی ہے۔ [5]
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں افغان طالبان ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی پاکستان کے لیے تشکیل کررہے ہیں۔ [6]
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں افغان پولیس اہلکار یحیی ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو پاکستان میں حملے کے لیے بریفنگ دے رہا ہے۔ [7]
دیگر
ایران نے افغان مہاجرین کو وحشیانہ طریقے سے ایران سے نکالا لیکن اس پر افغان طالبان چپ رہے۔ تاہم پاکستان نے جب افغانیوں کو باعزت طریقے سے واپس بھیجنے کی کوشش کی تو افغان طالبان اس پر بولنے لگے۔ [8]
افغان طالبان کی حکومت بننے کے بعد پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ ہوا۔