"افغان طالبان" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
=== افغان طالبان اور امریکہ === | |||
'''زلمے خلیل زاد کا اعتراف''' | |||
زلمے خلیل زاد نے ایک پروگرام میں اعتراف کیا کہ امریکی انٹلی جنس ایجنسیاں افغان طالبان سے رابطے میں ہیں اور وہ ہمارے ساتھ مکمل تعاؤن کر رہے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/osinit_4/status/1729886238466003199 زلمے خلیل زاد کا بیان]</ref> | زلمے خلیل زاد نے ایک پروگرام میں اعتراف کیا کہ امریکی انٹلی جنس ایجنسیاں افغان طالبان سے رابطے میں ہیں اور وہ ہمارے ساتھ مکمل تعاؤن کر رہے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/osinit_4/status/1729886238466003199 زلمے خلیل زاد کا بیان]</ref> | ||
=== افغان طالبان اور انڈیا === | |||
'''جے پی سنگھ کا استقبال''' | |||
ایک ویڈیو رپورٹ کے مطابق انڈین حکومتی رکن جے پی سنگھ کو افغان طالبان کی جانب سے نہ صرف افغانستان دورے کی دعوت دی گئی بلکہ اس کا استقبال بھی بہت جوش و خروش سے کیا گیا۔ <ref>[https://twitter.com/PashtunWali79/status/1773125493824311401?t=cPR26GKNfppCzlXGrnMV7Q&s=19 افغان طالبان اور انڈیا]</ref> | ایک ویڈیو رپورٹ کے مطابق انڈین حکومتی رکن جے پی سنگھ کو افغان طالبان کی جانب سے نہ صرف افغانستان دورے کی دعوت دی گئی بلکہ اس کا استقبال بھی بہت جوش و خروش سے کیا گیا۔ <ref>[https://twitter.com/PashtunWali79/status/1773125493824311401?t=cPR26GKNfppCzlXGrnMV7Q&s=19 افغان طالبان اور انڈیا]</ref> | ||
=== افغان طالبان اور | === افغان طالبان اور دہشتگردوں کی سہولتکاری === | ||
افغانستان کے صوبہ لوگر میں [[ٹی ٹی پی]] کے تربیتی کیمپ کا انکشاف ہوا۔ <ref>[https://twitter.com/Jan_Achakzai/status/1778512040098726159 لوگر میں ٹی ٹی پی کے تربیتی مراکز]</ref> | افغانستان کے صوبہ لوگر میں [[ٹی ٹی پی]] کے تربیتی کیمپ کا انکشاف ہوا۔ <ref>[https://twitter.com/Jan_Achakzai/status/1778512040098726159 لوگر میں ٹی ٹی پی کے تربیتی مراکز]</ref> | ||
سطر 15: | سطر 19: | ||
=== دیگر === | === دیگر === | ||
ایران نے افغان مہاجرین کو وحشیانہ طریقے سے ایران سے نکالا لیکن اس پر افغان طالبان چپ رہے۔ تاہم پاکستان نے جب افغانیوں کو باعزت طریقے سے واپس بھیجنے کی کوشش کی تو افغان طالبان اس پر بولنے لگے۔ <ref>[https://twitter.com/BloggerShahid/status/1729831321470652668 ایران کے افغان مہاجرین سے سلوک پر خاموشی]</ref> | |||
افغان طالبان کی حکومت بننے کے بعد پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ ہوا۔ | افغان طالبان کی حکومت بننے کے بعد پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ ہوا۔ | ||
=== حوالہ جات === | === حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 07:44، 1 جنوری 2025ء
افغان طالبان اور امریکہ
زلمے خلیل زاد کا اعتراف
زلمے خلیل زاد نے ایک پروگرام میں اعتراف کیا کہ امریکی انٹلی جنس ایجنسیاں افغان طالبان سے رابطے میں ہیں اور وہ ہمارے ساتھ مکمل تعاؤن کر رہے ہیں۔ [1]
افغان طالبان اور انڈیا
جے پی سنگھ کا استقبال
ایک ویڈیو رپورٹ کے مطابق انڈین حکومتی رکن جے پی سنگھ کو افغان طالبان کی جانب سے نہ صرف افغانستان دورے کی دعوت دی گئی بلکہ اس کا استقبال بھی بہت جوش و خروش سے کیا گیا۔ [2]
افغان طالبان اور دہشتگردوں کی سہولتکاری
افغانستان کے صوبہ لوگر میں ٹی ٹی پی کے تربیتی کیمپ کا انکشاف ہوا۔ [3]
افغان طالبان نے اعتراف کر لیا کہ وہ افغانستان میں ٹی ٹی پی یا تحریک طالبان پاکستان کو پناہ دئیے ہوئے ہیں۔ اس سے پہلے وہ اس کا انکار کرتے رہے۔ [4]
سینٹ کام کے چیف جنرل مائیکل کوریلا نے امریکن آرمز سروسز کمیٹی کو بتایا کہ ٹی ٹی پی کو افغان طالبان باقاعدہ طور پر سپورٹ کر رہے ہیں اور ان کو افغانستان میں مکمل آزادی دی گئی ہے۔ [5]
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں افغان طالبان ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی پاکستان کے لیے تشکیل کررہے ہیں۔ [6]
دیگر
ایران نے افغان مہاجرین کو وحشیانہ طریقے سے ایران سے نکالا لیکن اس پر افغان طالبان چپ رہے۔ تاہم پاکستان نے جب افغانیوں کو باعزت طریقے سے واپس بھیجنے کی کوشش کی تو افغان طالبان اس پر بولنے لگے۔ [7]
افغان طالبان کی حکومت بننے کے بعد پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ ہوا۔