"صابر شاکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 9: سطر 9:
صابر شاکر کو عام طور پر جانبدار یا پی ٹی آئی کا حامی یا [[یوتھیا]] صحافی مانا جاتا ہے۔  
صابر شاکر کو عام طور پر جانبدار یا پی ٹی آئی کا حامی یا [[یوتھیا]] صحافی مانا جاتا ہے۔  


صابر شاکر نے مبینہ طور پر کسی پی ٹی آئی ٹرول کے بنائے گئے جعلی 'ایلون مسک' کی ایک پاکستان مخالف ٹویٹ کو ری ٹویٹ کر کے یوں ظاہر کیا گویا ایلون مسک نے پاکستان کے خلاف ٹویٹ کی ہے۔ <ref>[https://twitter.com/EPropoganda1/status/1782777584352145752 ایلون مسک کے جعلی اکاؤنٹ سے ٹویٹ]</ref>  
صابر شاکر نے مبینہ طور پر کسی پی ٹی آئی ٹرول کے بنائے گئے جعلی 'ایلون مسک' کی ایک پاکستان مخالف ٹویٹ کو ری ٹویٹ کر کے یوں ظاہر کیا گویا ایلون مسک نے پاکستان کے خلاف ٹویٹ کی ہے۔ <ref>[https://twitter.com/EPropoganda1/status/1782777584352145752 ایلون مسک کے جعلی اکاؤنٹ سے ٹویٹ]</ref>
 
صابر شاکر کے نام سے چلنے والے ایک ٹویٹر اکاؤنٹ پر 2007ء کی ایک ویڈیو شئیر کی گئی جس میں پاک فوج ٹی ٹی پی والوں کو مار رہی تھی۔ لیکن اس ویڈیو کو شئیر کر کے یہ تاثر دیا گیا گویا یہ آج کی ویڈیو ہے جس میں پاک فوج معصوم لوگوں کو مار رہی ہے۔ <ref>[https://x.com/ARYSabiirShakir/status/1822919075678355504 ٹی ٹی پی کی پرانی ویڈیو]</ref>  


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 05:34، 13 اگست 2024ء

جھوٹی خبریں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صابر شاکر اور عمران ریاض سمیت پی ٹی آئی کے بڑے اکاؤنٹس نے خبر چلائی کہ متفاح اسمعیل نے بیان دیا ہے کہ آئی ایم ایف سے ملنے والے فنڈز پی ڈی ایم ممبرز اور میڈیا میں بانٹے گئے۔ مفتاح اسعمیل نے اس خبر کو جھوٹ قرار دیا۔ [1]

حماد اظہر سمیت کئی یوتھیے صحافی بشمول صابر شاکر اور دیگر پی ٹی آئی ایکٹیوسٹس نے پولیس پر ٹی ایل پی ورکرز پر 2021ء میں کیے گئے حملوں کی تصاویر کو بہاولنگر واقعہ سے جوڑ کر پروپیگنڈا کیا۔ [2]

صابر شاکر نے دبئی کی ویڈیو ٹویٹ کر کے دعوی کیا کہ یہ پاکستانی میٹرو کی حالت ہے بارش میں۔ سوشل میڈیا صارفین کی نشاندہی کے باؤجود نہ انہوں نے ٹویٹ ڈیلیٹ کی نہ معذرت کی۔ [3]

دیگر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صابر شاکر کو عام طور پر جانبدار یا پی ٹی آئی کا حامی یا یوتھیا صحافی مانا جاتا ہے۔

صابر شاکر نے مبینہ طور پر کسی پی ٹی آئی ٹرول کے بنائے گئے جعلی 'ایلون مسک' کی ایک پاکستان مخالف ٹویٹ کو ری ٹویٹ کر کے یوں ظاہر کیا گویا ایلون مسک نے پاکستان کے خلاف ٹویٹ کی ہے۔ [4]

صابر شاکر کے نام سے چلنے والے ایک ٹویٹر اکاؤنٹ پر 2007ء کی ایک ویڈیو شئیر کی گئی جس میں پاک فوج ٹی ٹی پی والوں کو مار رہی تھی۔ لیکن اس ویڈیو کو شئیر کر کے یہ تاثر دیا گیا گویا یہ آج کی ویڈیو ہے جس میں پاک فوج معصوم لوگوں کو مار رہی ہے۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]