"پیپلز پارٹی پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق
Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 5: | سطر 5: | ||
فاطمہ بھٹو نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے مرتضی بھٹو کے قتل کا الزام آصف زرداری پر لگایا۔ | فاطمہ بھٹو نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے مرتضی بھٹو کے قتل کا الزام آصف زرداری پر لگایا۔ | ||
بیرسٹر اعتزاز احسن نے کلثوم نواز کی کینسر کی بیماری کو ڈرامہ قرار دیا تھا۔ <ref>[https://twitter.com/Bugti86/status/1714972473358196999 اعتزاز احسن کلثوم نواز کی بیماری]</ref> | |||
=== حوالہ جات === | === حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 09:06، 27 اکتوبر 2023ء
دہشتگردی اور تشدد
پیپلز پارٹی نے الذولفقار نامی تنظیم بنوائی اور پاکستان کا جہاز اغوا کر کے کابل لے گئے۔ سلام اللہ ٹیپو نامی جیالے نے میر مرتضی کے کہنے پر پی آئی اے کا طیارہ اغوا کیا پھر ایک سفارتکار ریٹارڈ میجر طارق رحیم کو جو بھٹو کے سیکٹری بھی رہے تھے بے دردی سے تشدد کر کے قتل کیا۔ پھر اسکی لاش رن وے پر پھینک دی۔ کابل ایئرپورٹ کے رن وے پر مرتضٰی بھٹو نے اپنی گاڑی میں بیٹھ کر تینوں اغواکاروں کو مبارک باد دی اور انہیں ہیرو قرار دیا۔ [1]
پیپلز پارٹی کی الذولفقار تنظیم پر پاکستان کے صدر اور آرمی چیف جنرل ضیاء الحق کو شہید کرنے کا الزام ہے۔
فاطمہ بھٹو نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے مرتضی بھٹو کے قتل کا الزام آصف زرداری پر لگایا۔
بیرسٹر اعتزاز احسن نے کلثوم نواز کی کینسر کی بیماری کو ڈرامہ قرار دیا تھا۔ [2]