"فرح گوگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
 
سطر 85: سطر 85:


عمران خان کی حکومت میں فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کی ظاہری اورغیر ظاہری اثاثوں میں2017 سے 2020 تک 4 ارب 52 روپے (4520 ملین ) کا اضافہ ہوا۔ 2020ء میں 95 کروڑ روپے کے اثاثوں کو وہ خود بھی تسلیم کرتی ہیں۔ <ref>[https://www.aaj.tv/news/30354515 فرح گوگی 4 ارب 52 کروڑ اثاثے]</ref>
عمران خان کی حکومت میں فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کی ظاہری اورغیر ظاہری اثاثوں میں2017 سے 2020 تک 4 ارب 52 روپے (4520 ملین ) کا اضافہ ہوا۔ 2020ء میں 95 کروڑ روپے کے اثاثوں کو وہ خود بھی تسلیم کرتی ہیں۔ <ref>[https://www.aaj.tv/news/30354515 فرح گوگی 4 ارب 52 کروڑ اثاثے]</ref>
[[عمران خان]] نے ٹی وی پر آکر فرح گوگی کی صفائی پیش کی تھی۔ عمران خان نے انکا دفاع کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے پاس کوئی پبلک عہدہ نہیں ہے تو پھر اس پر یہ سوال نہیں  بنتا کہ آمدن سے زائد اثاثے کہاں سے آئے۔ <ref>[https://x.com/DrSyeda_Sadaf/status/1791334138626162997 عمران خان فرح گوگی کا دفاع]</ref>
===حوالہ جات===
===حوالہ جات===

حالیہ نسخہ بمطابق 01:48، 17 مئی 2024ء

فرح گوگی کا داغدار ماضی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

فرح خان گوگی شیخوپورہ کے گاؤں چوڑکانہ کی رہائشی ہیں۔ فرح گوگی کا اصل نام فرح شہزادی ہے۔ لاہور میں یہ اپنی بہن کے ساتھ آئی اور مختلف جگہوں پر مجرے اور ڈانس وغیرہ کر کے اپنی گزربسر کی ابتداء کی۔ فرح کا رابطہ کسی طرح کرکٹر عامر سہیل سے ہوا۔ جس کو رابطہ بنا کر وہ احسن جمیل گجر تک پہنچی۔ احسن جمیل نے اسکو ڈی ایچ اے میں ایک گھر دیا جو عیش و عشرت کا گڑھ بنا رہا۔ پھر فرح خان کا رابطہ جوہر آباد کے ایک روحانی پیشوا سے ہوا۔ اسی پیشوا کے مشورے پر احسن جمیل سے فرح خان سے شادی کر لی۔ [1]

فرح گوگی کی دولت اور اثاثے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جائدادیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

یہ جائدادیں مبینہ طور پر فرح گوگی نے تحریک انصاف حکومت کے دور میں بنائی ہیں۔

بہاولپور میں فرح گوگی کی جائیدادیں!

(یہ جائیدادیں سال 2020 میں خریدی گئی تھیں)

چک 7 خسرہ نمبر 1306

چک 7 خسرہ نمبر 1307

چک 7 خسرہ نمبر 1308

چک 7 خسرہ نمبر 1309

چک 7 خسرہ نمبر 1314

چک 7 خسرہ نمبر 1315

گوجرانوالہ میں فرح گوگی کی جائیداد۔

خسرہ نمبر 7397

سنیرا گورایہ یہ جائیداد بھی سال 2020 میں تحریک انصاف دور حکومت میں خریدی گئی۔

راولپنڈی میں فرخ گوگی کی جائیدادیں؛

خسرہ نمبر 2816 چکری راولپنڈی خسرہ نمبر 2857

چکری راولپنڈی

لاہور میں فرخ گوگی کی جائیدادیں؛

یہ جائیدادیں 2021 میں خریدی گئیں 1 کنال رہائشی پلاٹ بحریہ ٹاؤن لاہور بیدیاں روڈ میں 15 کنال فارم ہاوس،

لاہور 153 گرین پارک،

بھاٹا چوک،

ڈیفنس روڈ لاہور 16 سی،

ظہور الہی روڈ کے ساتھ غالب روڈ،

بلاک سی گلبرگ لاہور،

گلبرگ 2 51F لاہور

اسلام آباد میں فرخ گوگی کی جائیدادیں؛

یہ جائیدادیں بھی 2021 میں خریدی گئیں مکان نمبر 3 گلی 14 F7/3

کمرشل پلازہ 16D ایسٹ سیکنڈ فلور،

فضل حق روڈ،

بلیو ایریا سویٹ نمبر 8،

بلوچستان پلازہ،

فضل حق روڈ اسلام آباد

دبئی میں فرخ گوگی کی جائیدادیں؛

یہ بھی تحریک انصاف دور حکومت میں خریدا گیا Flat HSS FLO G08 Hanover Square

اسکے علاوہ فرخ گوگی کی جائیدادیں درج ذیل ہیں؛

لاہور میں مکان 63Z DHA لاہور میں مکان 99Y DHA لاہور میں مکان 296Z DHA لاہور میں مکان 422AA DHA 4 بحریہ ٹاؤن لاہور میں دکان 19 سن فلاور بلاک، سیکٹر BN لاہور میں مکان 620A DHA 5 لاہور میں پلاٹ F9 DHA 5 لاہور میں پلاٹ F10 DHA 5 لاہور میں کمرشل پلازہ 269MB DHA 6 بہاولپور میں چک 7 خسرہ نمبر 1239 بہاولپور میں چک 7 خسرہ نمبر 1278 بہاولپور میں چک 7 خسرہ نمبر 1279 بہاولپور میں چک 7 خسرہ نمبر 1305 بہاولپور میں چک 7 خسرہ نمبر 1324 گوجرانوالہ میں سنہرا گورایہ خسرہ نمبر 6226 اور 6243 بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں وقاص رفعت کمرشل پلازہ اسکے علاوہ فرخ گوگی ایک یمتی ترین پورشے اور دو V8 کی بھی مالک ہے۔

یہ سب جائیدادیں جن کی مالیت 10 ارب سے زائد ہے، وہ ہیں جو کہ ملک ریاض سے پہلے دور کی ہیں۔ جب ملک ریاض سے فرخ گوگی کا رابطہ ہوا تو اسکی جائیدادیں 20 سے 25 ارب سے زائد ہوگئیں۔ [2]

دیگر دولت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

فرح گوگی بشری بی بی کے ہمراہ یتیم خانے کے دورے پر گئیں تو اس کے ہاتھ میں Hermes کا پرس تھا جس کی قیمت کروڑوں روپے میں ہوتی ہے۔ [3]

توشہ خانہ گفٹ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بشری بی بی نے سعودی رائل فیملی کا تحفہ گرافٹ کمپنی کی گھڑی وغیرہ فرح گوگی کی مدد سے بیچی تھی اور فرح گوگی بحریہ ٹاؤن کے خصوصی جہاز میں خلیج گئی تھیں۔ [4]

دیگر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

فرح گوگی، احسن جمیل گجر اور ان کے پارٹنرزکے ملک بھر میں 102 بینک اکاؤنٹس سامنے آئے۔ ان اکاؤنٹس میں کل ساڑھے 14 ارب روپے پڑے ہیں۔ فرح گوگی عمران خان کی جاری کردہ ایمنسٹی سکیم کا بھی فائدہ اٹھا چکی ہیں۔ [5]

انکی 27 کے قریب پراپرٹیز کا انکشاف ہوا ہے جو زیادہ تر ڈکلئیرڈ نہیں ہیں۔

عمران خان کی حکومت میں فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کی ظاہری اورغیر ظاہری اثاثوں میں2017 سے 2020 تک 4 ارب 52 روپے (4520 ملین ) کا اضافہ ہوا۔ 2020ء میں 95 کروڑ روپے کے اثاثوں کو وہ خود بھی تسلیم کرتی ہیں۔ [6]

عمران خان نے ٹی وی پر آکر فرح گوگی کی صفائی پیش کی تھی۔ عمران خان نے انکا دفاع کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے پاس کوئی پبلک عہدہ نہیں ہے تو پھر اس پر یہ سوال نہیں بنتا کہ آمدن سے زائد اثاثے کہاں سے آئے۔ [7]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]