"عمران خان اسلامی ٹچ" کے نسخوں کے درمیان فرق
(←دیگر) |
|||
(ایک ہی صارف کا 6 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 7: | سطر 7: | ||
اس کے علاوہ عمران خان نے اپنی تقاریر میں متعدد ایسے کلمات کہے ہیں جو گستاخی کے زمرے میں آتے ہیں۔ | اس کے علاوہ عمران خان نے اپنی تقاریر میں متعدد ایسے کلمات کہے ہیں جو گستاخی کے زمرے میں آتے ہیں۔ | ||
1:اللّٰہ نے مجھےغلطی سےانسان بنا دیا | 1:اللّٰہ نے مجھےغلطی سےانسان بنا دیا۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1698174949339361704 غلطی سے انسان بنا دیا]</ref> | ||
(نعوذبااللہ اللہ کی گستاخی) | (نعوذبااللہ اللہ کی گستاخی) | ||
سطر 57: | سطر 57: | ||
ویسے عمران خان ریاست مدینہ کے دعوے کرتے ہیں لیکن ایک ویڈیو میں موصوف فرما رہے ہوتے ہیں کہ نعتیں سنا کر انکو بور نہیں کرنا اور کوئی موسیقی کا پروگرام ہونا چاہئے۔ <ref>[https://twitter.com/m_uh57/status/1696051997152305341 نعتیں سنا کر بور نہیں کرنا]</ref> | ویسے عمران خان ریاست مدینہ کے دعوے کرتے ہیں لیکن ایک ویڈیو میں موصوف فرما رہے ہوتے ہیں کہ نعتیں سنا کر انکو بور نہیں کرنا اور کوئی موسیقی کا پروگرام ہونا چاہئے۔ <ref>[https://twitter.com/m_uh57/status/1696051997152305341 نعتیں سنا کر بور نہیں کرنا]</ref> | ||
پی ٹی آئی کے حامی صحافی اور تجزیہ کار ہارون رشید نے دعوی کیا کہ صنم جاوید کو قید کے دنوں میں خواب میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہوئی ہے۔ <ref>[https://twitter.com/JimmyVirkk/status/1714593876562870633 صنم جاوید کو خواب میں حضور کی زیارت]</ref> | |||
عمران خان نے انگریزی اخبار The Guardian کو انٹرویو دیتے ہوئے سلمان رشدی پر حملے کی مذمت کی تھی اور اسے ’خوفناک‘ اور ’افسوسناک‘ قرار دیا تھا۔ <ref>[https://twitter.com/YasinUsmani_Ofl/status/1697867420495421645 سلمان رشدی پر حملے کی مذمت]</ref> <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1697940453734130041 سلمان رشدی پر حملے کی مذمت کی خبر]</ref> | |||
جمائما نے اپنا تھیسز سلمان رشدی سے لکھوایا۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1697964766210461745 جمائما نے سلمان رشدی سے تھیسز لکھوایا]</ref> جس کی وجہ سے عرب ملکوں نے عمران خان کی انٹری بین کر دی تھی۔ | |||
عمران خان کہتے ہیں کہ قرآن کہتا ہے ایسی زندگی سے بہتر ہے کہ مر جاؤ۔ جب کہ قرآن میں ایسا کہیں کچھ نہیں لکھا۔ <ref>[https://twitter.com/YasinUsmani_Ofl/status/1771388940517261751/ عمران خان لوگوں کو مروانے کی کوشش مذہب کا استعمال]</ref> | |||
عمران خان نے ایک بار کہا کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کو لگا کہ میں (نعوذباللہ) پاگل ہوگیا ہوں۔ بعد میں اس پر معافی بھی مانگی۔ <ref>[https://x.com/MadihaShahAdv/status/1830563815030759591 رسول اللہ کے لیے گستخانہ کلمات]</ref> | |||
=== حوالہ جات === | === حوالہ جات === |
حالیہ نسخہ بمطابق 09:49، 2 ستمبر 2024ء
اسلامی ٹچ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
عمران خان کی ایک تقریر کے دوران قاسم سوری نے جھک کر ان کے کان میں کہا کہ خان صاحب تھوڑا اسلامی ٹچ بھی دے دیں۔ جس کے بعد عمران خان نے تقریر میں اسلامی رنگ بھر دیا۔ یہ سیاست کے لیے مذہب یا اسلام کے استعمال کی ایک بدترین مثال تھی۔ [1]
علیمہ خان کے کہا کہ عمران خان کہتا ہے کہ سالوں کے بعد مجھے قرآن پڑھنے کا موقع ملا ہے۔ [2]
گستاخانہ کلمات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اس کے علاوہ عمران خان نے اپنی تقاریر میں متعدد ایسے کلمات کہے ہیں جو گستاخی کے زمرے میں آتے ہیں۔
1:اللّٰہ نے مجھےغلطی سےانسان بنا دیا۔ [3]
(نعوذبااللہ اللہ کی گستاخی)
2: اللّٰہ مجھے ایسےتیار کر رہاھے جیسےاس نےنبی کو تیار کیاتھا (نعوذبااللہ پیغمبری طرح کا دعویٰ)
3:کچھ دن وحی نہیں آئی تو نبی پاک نےسمجھاکہ شائد میں پاگل ہو گیاہوں
نعوذبااللہ)
( نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی گستاخی)
4:مکہ والوں نےنبی پاک کو زلیل کیا(نعوذبااللہ )
(نبی پاک کی گستاخی)
5: صحابہ ڈر گئےتھے(نعوذبااللہ صحابہ پر بہتان)
6: صحابہ نےلوٹ مار شروع کردی
(نعوذبااللہ صحابہ کی گستاخی)
7: تاریخ میں حضرت عیسیٰ کا کوئ ذکر نہیں
(نعوذبااللہ پیغمبر کی گستاخی)
8:دوزخ میں مجھے گرمی نہیں لگے گی (نعوذبااللہ اللہ کےعذاب کا بھی مذاق)
9: عمرہ کرنے سے بہتر ہے میرا ساتھ دو (اللہ کے حکم کو رد کرنے کی گستاخی , آہنی ذات کو اللہ کے حکم اور اسلام کے اہم رکن سے بھی اوپر سمجھنےکا گناہ نعوذبااللہ)
10: قرآن میں اللّٰہ نےمیرےجیسے کیلئےبتایاھےکہ یہ حق پر ہے اسکا ساتھ دو (نعوذبااللہ اللہ کی کتاب کا غلط حوالہ)
11:قبرمیں سوال ہوگا کہ آپ نےعمران خان کا ساتھ کیوں نہیں دیا (نعوذبااللہ بیک وقت نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم کےبتائےہوئے سےانحراف کرنا اور خود کو پیغمبر سمجھنا)
12: جیسے نبیوں نے اللّٰہ کی تبلیغ ایسے ہی آپ لوگوں نے گھر گھر جا کر میری تبلیغ کرنی ہے ( نعوذ باللہ, پیغمبری سے بھی آگے نکل کر خدائی دعوی بھی ہو گیا)
13:جنہوں نے مجھ سے بغاوت کی انہوں نے شرک کیا
( اللہ کے علاوہ کسی بھی اور کو خدا ماننے, سجدہ کرنے کو شرک کہتے ہیں
(نعوذبااللہ صرف اللہ تعالیٰ کی برابری کیلئے یہ لفظ استعمال ہوتا یے ,کسی پیغمبر
کیلئے بھی نہیں تو کسی عام انسان کیلئے کیسے استعمال ہو سکتا یے ؟)
دیگر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
عمران خان سے حلف اٹھاتے ہوئے لفظ 'خاتم النبین' نہیں بولا گیا۔ [4]
کامران خان کو انٹریو دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ میرا ایمان نہیں تھا اللہ پہ۔ پھر ایک کتاب پڑھ کر میں ایمان کی طرف آیا۔ بشری بی بی کا معرفت کا جو درجہ دیکھا وہ کسی کو نہیں دیکھا۔ بشری بی بی مولانا رومی سے آگے ہیں۔ [5]
ویسے عمران خان ریاست مدینہ کے دعوے کرتے ہیں لیکن ایک ویڈیو میں موصوف فرما رہے ہوتے ہیں کہ نعتیں سنا کر انکو بور نہیں کرنا اور کوئی موسیقی کا پروگرام ہونا چاہئے۔ [6]
پی ٹی آئی کے حامی صحافی اور تجزیہ کار ہارون رشید نے دعوی کیا کہ صنم جاوید کو قید کے دنوں میں خواب میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہوئی ہے۔ [7]
عمران خان نے انگریزی اخبار The Guardian کو انٹرویو دیتے ہوئے سلمان رشدی پر حملے کی مذمت کی تھی اور اسے ’خوفناک‘ اور ’افسوسناک‘ قرار دیا تھا۔ [8] [9]
جمائما نے اپنا تھیسز سلمان رشدی سے لکھوایا۔ [10] جس کی وجہ سے عرب ملکوں نے عمران خان کی انٹری بین کر دی تھی۔
عمران خان کہتے ہیں کہ قرآن کہتا ہے ایسی زندگی سے بہتر ہے کہ مر جاؤ۔ جب کہ قرآن میں ایسا کہیں کچھ نہیں لکھا۔ [11]
عمران خان نے ایک بار کہا کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کو لگا کہ میں (نعوذباللہ) پاگل ہوگیا ہوں۔ بعد میں اس پر معافی بھی مانگی۔ [12]
حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- ↑ عمران خان کا اسلامی ٹچ
- ↑ سالوں بعد قرآن پڑھنے کا موقع
- ↑ غلطی سے انسان بنا دیا
- ↑ خاتم النبین نہیں بولا گیا
- ↑ میرا اللہ پر ایمان نہیں تھا
- ↑ نعتیں سنا کر بور نہیں کرنا
- ↑ صنم جاوید کو خواب میں حضور کی زیارت
- ↑ سلمان رشدی پر حملے کی مذمت
- ↑ سلمان رشدی پر حملے کی مذمت کی خبر
- ↑ جمائما نے سلمان رشدی سے تھیسز لکھوایا
- ↑ عمران خان لوگوں کو مروانے کی کوشش مذہب کا استعمال
- ↑ رسول اللہ کے لیے گستخانہ کلمات