"بشری بی بی پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق
(←دیگر) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 14: | سطر 14: | ||
کالم نویس ڈاکٹر عرفان اشرف نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ مجھے ایک پی ٹی آئی راہنما نے بتایا کہ رات کو بشری بی بی کے موکلوں نے میرا گلا دبا لیا تھا کہ عون چودھری سے نہیں ملنا۔ <ref>[https://twitter.com/irfanashraf36/status/1725494402288877578 بشری کے موکلوں نے گلا دبا لیا]</ref> | کالم نویس ڈاکٹر عرفان اشرف نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ مجھے ایک پی ٹی آئی راہنما نے بتایا کہ رات کو بشری بی بی کے موکلوں نے میرا گلا دبا لیا تھا کہ عون چودھری سے نہیں ملنا۔ <ref>[https://twitter.com/irfanashraf36/status/1725494402288877578 بشری کے موکلوں نے گلا دبا لیا]</ref> | ||
=== عمران خان سے | === عمران خان سے نکاح === | ||
قندیل بلوچ نے مرنے سے پہلے بشری بی بی اور عمران خان کے حوالے سے کچھ انکشافات کیے تھے۔ کچھ ذرائع دعوی کرتے ہیں کہ ان کی موت کا سبب وہی انکشافات بنے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Baithak_0/status/1705972613456019862 قندیل بلوچ کی بشری بی بی] کے حوالے سے انکشافات</ref> | قندیل بلوچ نے مرنے سے پہلے بشری بی بی اور عمران خان کے حوالے سے کچھ انکشافات کیے تھے۔ کچھ ذرائع دعوی کرتے ہیں کہ ان کی موت کا سبب وہی انکشافات بنے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Baithak_0/status/1705972613456019862 قندیل بلوچ کی بشری بی بی] کے حوالے سے انکشافات</ref> | ||
جہانگیر ترین نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ خاور مانیکا کے بھائی کی مجھے کال آئی تھی کہ ہماری بھابھی شوقین سوچ رکھتی ہیں اور آجکل آپ کے لیڈر سے مل رہی ہیں۔ اپنے لیڈر کو بچا لیں۔ <ref>[https://twitter.com/SocialDigitally/status/1749511995794071972 جہانگیر ترین خاور مانیکا کے چھوٹے بھائی کا انکشاف]</ref> | |||
معروف صحافی محسن بیگ کے مطابق بشری بی بی نے عمران خان کو شادی کے لیے پہلے اپنی بہن اور بیٹی کی پیشکش کی تھی۔ وہ نہیں مانا تو پھر اس نے خود شادی کر لی۔ بشری بی بی نے نکاح کے وقت عون چودھری کو اندر بلوا کر کہا کہ حضورﷺ کا حکم آگیا ہے کہ حق مہر میں عمران خان مجھے بنی گالہ کا گھر لکھوا دے۔ عمران خان نے انکار کیا کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے۔ پھر زمان پارک کا گھر مانگ لیا۔ جو 7 کنال کا ہے۔ جس میں 4 کنال حصہ عمران خان کا ہے۔ یوں زمان پارک کے گھر میں عمران خان کا پورا حصہ اور بنی گالہ میں 8 کنال حصہ حق مہر میں دیا۔ <ref name=":2" /> <ref>[https://twitter.com/MohsinBaigMedia/status/1697225183264944273 بشری بی بی کا نکاح نامہ]</ref> | معروف صحافی محسن بیگ کے مطابق بشری بی بی نے عمران خان کو شادی کے لیے پہلے اپنی بہن اور بیٹی کی پیشکش کی تھی۔ وہ نہیں مانا تو پھر اس نے خود شادی کر لی۔ بشری بی بی نے نکاح کے وقت عون چودھری کو اندر بلوا کر کہا کہ حضورﷺ کا حکم آگیا ہے کہ حق مہر میں عمران خان مجھے بنی گالہ کا گھر لکھوا دے۔ عمران خان نے انکار کیا کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے۔ پھر زمان پارک کا گھر مانگ لیا۔ جو 7 کنال کا ہے۔ جس میں 4 کنال حصہ عمران خان کا ہے۔ یوں زمان پارک کے گھر میں عمران خان کا پورا حصہ اور بنی گالہ میں 8 کنال حصہ حق مہر میں دیا۔ <ref name=":2" /> <ref>[https://twitter.com/MohsinBaigMedia/status/1697225183264944273 بشری بی بی کا نکاح نامہ]</ref> | ||
بشری بی بی نے دوران عدت عمران خان سے نکاح کیا۔ جس کے بعد اس کو دوبارہ نکاح کرنا پڑا۔ <ref>[https://shahidlogs.com/index.php/%D8%B9%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86_%D8%AE%D8%A7%D9%86_%D8%AF%D9%88%D8%B1%D8%A7%D9%86_%D8%B9%D8%AF%D8%AA_%D9%86%DA%A9%D8%A7%D8%AD بشری بی بی کا دوران عدت نکاح]</ref> مفتی سعید نے طلاق کے کاغذات مانگے تو پتہ چلا کہ طلاق تو دس دن پہلے ہوئی تھی۔ جس پہ اسنے کہا نکاح نہیں ہوا۔ یوں ڈھائی ماہ کے بعد دوبارہ نکاح کیا گیا۔ | بشری بی بی نے دوران عدت عمران خان سے نکاح کیا۔ جس کے بعد اس کو دوبارہ نکاح کرنا پڑا۔ <ref>[https://shahidlogs.com/index.php/%D8%B9%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86_%D8%AE%D8%A7%D9%86_%D8%AF%D9%88%D8%B1%D8%A7%D9%86_%D8%B9%D8%AF%D8%AA_%D9%86%DA%A9%D8%A7%D8%AD بشری بی بی کا دوران عدت نکاح]</ref> مفتی سعید نے طلاق کے کاغذات مانگے تو پتہ چلا کہ طلاق تو دس دن پہلے ہوئی تھی۔ جس پہ اسنے کہا نکاح نہیں ہوا۔ یوں ڈھائی ماہ کے بعد دوبارہ نکاح کیا گیا۔ | ||
پی ٹی آئی کے نعیم الحق کی مفتی سعید کے ساتھ ایک آڈیو لیک ہوئی جس میں وہ بشری بی بی کی عدت اور طلاق کے حوالے سے گفتگو کر رہی ہیں۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بشری بی بی نے جھوٹ بول کر دوران عدت ہی نکاح کر لیا تھا۔ <ref>[https://twitter.com/Zunairamahum/status/1729967035793514652 مفتی سعید اور نعیم الحق]</ref> | |||
سوشل میڈیا پر بارہا بشری بی بی کی عمران خان کے ساتھ ہاتھاپائی کی خبریں بھی چلیں۔ <ref>[https://twitter.com/MSamiUllah_786/status/1682032251863982080 عمران خان سے ہاتھا پائی]</ref> | سوشل میڈیا پر بارہا بشری بی بی کی عمران خان کے ساتھ ہاتھاپائی کی خبریں بھی چلیں۔ <ref>[https://twitter.com/MSamiUllah_786/status/1682032251863982080 عمران خان سے ہاتھا پائی]</ref> | ||
سطر 26: | سطر 30: | ||
یہ زلفی بخاری کو بھی اپنی بیٹی دینا چاہتی تھی۔ <ref name=":2" /> | یہ زلفی بخاری کو بھی اپنی بیٹی دینا چاہتی تھی۔ <ref name=":2" /> | ||
اس نکاح کا انکشاف عمر چیمہ نے کیا اور اس پر تفصیلی وی لاگ کیا کہ ان کو کیسے پتہ چلا اور یہ سارا معاملہ کیسے ہوا۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=KI2pSW8TrcI&t=161s عمر چیمہ نکاح کے حوالے سے تفصیل]</ref> | |||
=== سیاسی کردار === | === سیاسی کردار === | ||
زمان پارک سے ایک ڈائری ملی جس سے معلوم ہوا کہ بشری بی بی نہ صرف عمران خان کی روزمرہ کی معمولات کو کنٹرول کرتی ہیں بلکہ اسکی سیاست پر بھی اثرانداز ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Hijabrandhawa1/status/1689980869396606976 بشری بی بی کی ڈائری]</ref> | زمان پارک سے ایک ڈائری ملی جس سے معلوم ہوا کہ بشری بی بی نہ صرف عمران خان کی روزمرہ کی معمولات کو کنٹرول کرتی ہیں بلکہ اسکی سیاست پر بھی اثرانداز ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Hijabrandhawa1/status/1689980869396606976 بشری بی بی کی ڈائری]</ref> | ||
سطر 95: | سطر 101: | ||
==== القادر ٹرسٹ کیس ==== | ==== القادر ٹرسٹ کیس ==== | ||
بشری بی بی نے بیان دیا کہ ملک ریاض نے 458 کنال اراضی اور 28 کروڑ بغیر کسی لالچ کے ہمیں دیے۔ <ref>[https://pakistan24.tv/2023/06/07/53271 ملک ریاض نے بغیر لالچ کے سینکڑوں ایکڑ زمین دی]</ref> | بشری بی بی نے بیان دیا کہ ملک ریاض نے 458 کنال اراضی اور 28 کروڑ بغیر کسی لالچ کے ہمیں دیے۔ <ref>[https://pakistan24.tv/2023/06/07/53271 ملک ریاض نے بغیر لالچ کے سینکڑوں ایکڑ زمین دی]</ref> | ||
بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض حسین نے 450 کنال زمین کے ساتھ القادر ٹرسٹ کے اکاؤنٹ میں 28 کروڑ روپے بھی ڈالے جبکہ ٹرسٹ کی سوہاوہ کے قریب عمارت کی تعمیر پر 28 کروڑ 40 لاکھ 32 ہزار روپے الگ سے خرچ کیے۔ملک صاحب نے فرنیچر اور دیگر اشیا کے لیے 51لاکھ 49 ہزار اور 6 لاکھ 48 ہزار 500 کے کمپیوٹرز بھی الگ سے لیکر دئیے۔ <ref>[https://twitter.com/AzazSyed/status/1730922869171831011 ملک ریاض کے تحائف کی تفصیل]</ref> | |||
==== توشہ خانہ سکینڈل ==== | ==== توشہ خانہ سکینڈل ==== |
حالیہ نسخہ بمطابق 11:03، 4 فروری 2024ء
بشری بی بی کا ماضی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
2008 میں پاکپتن پیر غنی نامی گاؤں میں "مرشد کنیز زینب" نامی عورت نے پیری مریدی کی دکان کھولی۔ اس کا چرچہ ہرسو پھیل گیا، عورت کی شہرت دیکھ کر, کھاتے پیتے خاندان کی عورت "بشریٰ ریاض وٹو" نے دیکھا کہ پیر صاحبہ مشہور ہوگئی ہیں اور لوگ دھڑا دھڑ آرہے ہیں تو انہوں نے مشہور ہونے کیلئے روحانیت کی طرف رجوع کیا اور "پیرو مرشد، روحانیت" وغیرہ کے القابات سے خود کو بھی مشہور کروایا۔ یہ بعد میں پنکی پیرنی کہلائیں۔ [1]
عادل راجہ کی اپنی بیوی سبین کیانی کے ساتھ ایک گفتگو لیک ہوئی جس میں سبین کیانی بشری بی بی کو ماضی کی گشتی اور ناچنے والی قرار دے رہی ہیں۔ سبین کیانی یہ بھی کہتی ہے کہ بشری بی بی کا پردہ صرف ایک ڈھونگ ہے۔ [2] اسی گفتگو میں وہ کہتی ہیں کہ ریحام خان سے عمران خان نے شادی اس لیے کی تھی کہ وہ پریگننٹ ہوگئی تھی جس کے بعد اس کا بچہ ابارشن کر کے قتل کروا دیا۔
بشری بی بی کی کسی معقول فیملی سے تعلقات نہیں تھے۔ یہ رنڈیوں کی پیرنی تھی۔ [3]
جادو ٹونا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
بشری بی بی عمران خان سے شادی سے پہلے پنکی بی بی یا پنکی جادوگرنی بھی کہلاتی تھیں۔ [4]
کئی صحافیوں نے ان پر کالا جادو کرنے اور زندہ مرغیاں جلانے کا الزام لگایا ہے۔ [5] [6]
عمران خان کی گرفتاری کی وقت پولیس کی جلی ہوئی ہڈیاں بھی ملی تھیں۔ [7]
کالم نویس ڈاکٹر عرفان اشرف نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ مجھے ایک پی ٹی آئی راہنما نے بتایا کہ رات کو بشری بی بی کے موکلوں نے میرا گلا دبا لیا تھا کہ عون چودھری سے نہیں ملنا۔ [8]
عمران خان سے نکاح[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
قندیل بلوچ نے مرنے سے پہلے بشری بی بی اور عمران خان کے حوالے سے کچھ انکشافات کیے تھے۔ کچھ ذرائع دعوی کرتے ہیں کہ ان کی موت کا سبب وہی انکشافات بنے ہیں۔ [9]
جہانگیر ترین نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ خاور مانیکا کے بھائی کی مجھے کال آئی تھی کہ ہماری بھابھی شوقین سوچ رکھتی ہیں اور آجکل آپ کے لیڈر سے مل رہی ہیں۔ اپنے لیڈر کو بچا لیں۔ [10]
معروف صحافی محسن بیگ کے مطابق بشری بی بی نے عمران خان کو شادی کے لیے پہلے اپنی بہن اور بیٹی کی پیشکش کی تھی۔ وہ نہیں مانا تو پھر اس نے خود شادی کر لی۔ بشری بی بی نے نکاح کے وقت عون چودھری کو اندر بلوا کر کہا کہ حضورﷺ کا حکم آگیا ہے کہ حق مہر میں عمران خان مجھے بنی گالہ کا گھر لکھوا دے۔ عمران خان نے انکار کیا کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے۔ پھر زمان پارک کا گھر مانگ لیا۔ جو 7 کنال کا ہے۔ جس میں 4 کنال حصہ عمران خان کا ہے۔ یوں زمان پارک کے گھر میں عمران خان کا پورا حصہ اور بنی گالہ میں 8 کنال حصہ حق مہر میں دیا۔ [11] [12]
بشری بی بی نے دوران عدت عمران خان سے نکاح کیا۔ جس کے بعد اس کو دوبارہ نکاح کرنا پڑا۔ [13] مفتی سعید نے طلاق کے کاغذات مانگے تو پتہ چلا کہ طلاق تو دس دن پہلے ہوئی تھی۔ جس پہ اسنے کہا نکاح نہیں ہوا۔ یوں ڈھائی ماہ کے بعد دوبارہ نکاح کیا گیا۔
پی ٹی آئی کے نعیم الحق کی مفتی سعید کے ساتھ ایک آڈیو لیک ہوئی جس میں وہ بشری بی بی کی عدت اور طلاق کے حوالے سے گفتگو کر رہی ہیں۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بشری بی بی نے جھوٹ بول کر دوران عدت ہی نکاح کر لیا تھا۔ [14]
سوشل میڈیا پر بارہا بشری بی بی کی عمران خان کے ساتھ ہاتھاپائی کی خبریں بھی چلیں۔ [15]
معروف صحافی محسن بیگ کے مطابق عمران خان مجھے خود کہا کرتا تھا کہ ذرا چیک کرو ان دو بندوں کے ساتھ بشری کا کیا چکر ہے؟ لیکن پھر بھی اس سے شادی کر لی۔ [3] ریحام خان کے بارے میں بھی یہی کہا۔ پھر اس سے بھی شادی کرلی۔
یہ زلفی بخاری کو بھی اپنی بیٹی دینا چاہتی تھی۔ [11]
اس نکاح کا انکشاف عمر چیمہ نے کیا اور اس پر تفصیلی وی لاگ کیا کہ ان کو کیسے پتہ چلا اور یہ سارا معاملہ کیسے ہوا۔ [16]
سیاسی کردار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
زمان پارک سے ایک ڈائری ملی جس سے معلوم ہوا کہ بشری بی بی نہ صرف عمران خان کی روزمرہ کی معمولات کو کنٹرول کرتی ہیں بلکہ اسکی سیاست پر بھی اثرانداز ہیں۔ [17]
اس ڈائری کے مطابق بشری بی بی نے ہدایت کی تھی کہ اگر گورنر راج لگائیں تو قانونی چارہ جوئی اور شہر بند کرنے کی تیاری کی جائے۔ اگر گورنر راج لگائیں تو پہیہ جام ہڑتال کی جائے۔ مبینہ ڈائری میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اتنا پریشر دینا ہے کہ عدالت کوئی نیگیٹو فیصلہ نہ دے سکے یعنی بہت لوگ ہوں۔ پہلے اعلان نہیں کرنا اور پارٹی کو نہیں بتانا کہ آپ کتنے دنوں کے لیے آ رہے ہیں۔ عدالتی فیصلے والے روز صبح سے عوامی فضا بنا دینی ہے کہ عدالت کوئی منفی فیصلہ نہ کر سکے۔ بہتر یہ ہے کہ بڑے بڑے وکیلوں سے بیان دلوائیں۔ بس ایک پریشر رکھنا ہے۔
عمران خان کی اہلیہ کی مبینہ ڈائری میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ وکیلوں نے جو کچھ اہم سوال کرنے ہیں اور خان نے نہیں بولنے وہ یہ ہیں۔ [18]
بشری بی بی پر الزام ہے کہ اس پی ٹی آئی کو بہت نقصان پہنچایا۔ پی ٹی آئی سے منجھے ہوئے سیاست دان نکلوائے اور زلفی بخاری، فرح گوگی، شہباز گل، ڈاکٹر ارسلان، جبران الیاس، اظہر مشوانی، افتخار درانی اور شہزاد اکبر ٹائپ لوگوں کو پی ٹی آئی پر مسلط کیا۔ انہی کے زیر اثر پی ٹی آئی میں انتشاری بیانیہ پھیلا اور پی ٹی آئی نے 9 مئی کے حملے کیے۔ [19]
بشری بی بی ہی کے کہنے پر عمران خان نے پہلے جنرل عاصم منیر کو ہٹوایا اس کے بعد جنرل ندیم انجم کی تقرری روکنے کی کوشش کی تاکہ جنرل فیض حمید کو آرمی چیف بنا سکیں۔ [4]
بشری بی بی نے عمران خان کی رہائی کے لیے ایک اہم قطری شخصیت سے ملاقات کی تاکہ پاکستان پر دباؤ ڈلوا کر عمران خان کو رہائی دلائی جاسکے۔ [20]
محسن بیگ سمیت کئی لوگوں نے انکشاف کیا کہ مخالفین اور اداروں کی ٹرولنگ کر کے ان کو دباؤ میں لانے کی پالیسی بشری بی بی کی ہے۔ [11]
مبینہ طور پر عمران خان بشری بی بی کے دباؤ پر برطانیہ کے آفیشل دورے پر نہیں گئے۔
بشری بی بی کا سابق شوہر خاور مانیکا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
عارف والا کا ایک رہائشی چودھری عبدلغفور فوت ہوا تو خاور مانیکا نے اپنی فرنٹ مین کی بہن روبینہ کا جعلی شناختی کارڈ بنایا اور انکو زوجہ عبدالغفور بنا کر مرحوم کی 400 ایکڑ زمین ہڑپ کر گیا۔ [21]
خاور مانیکا نے قبرستان کی جگہ پر غیر قانونی شادی ہال تعمیر کیا ہے۔ خاور فرید مانیکا نے قبرستان کی زمین پر 26 دکانیں بھی غیر قانونی طور پر تعمیر کیں۔ شادی ہال بھی بغیر منظوری/ نقشہ قبرستان کی 4 کنال اراضی پر بنایا گیا۔ [22]
خاور مانیکا نے اپنی بیوی بشری بی بی خود عمران خان کو پیش کی تھی۔ جو پاکستان بلکہ دنیا کے کسی بھی معاشرے میں انتہائی شرمناک بات سمجھی جاتی ہے۔
مبینہ طور پر جب عمران خان بشری بی بی کے گھر جاتا تو خاور مانیکا خود گھر سے باہر نکل جاتا تھا۔ [11]
خاور مانیکا نے ایک پروگرام میں عمران خان کی کامیابی کے لیے دعائیں کیں۔ ساتھ ہی کہا کہ یہ شادی اللہ کی مرضی سے ہوئی۔ خاور مانیکا نے کہا تھا 'شادی ایک مقصد کے لیے ہوئی ہے۔' جب اینکر نے اس کے حوالے سے پوچھا تو جواب گول کر گیا۔ [23]
خاور مانیکا نے شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں انکشاف کیا کہ میری بشری سے شادی 1989ء میں ہوئی۔ ہم خوش تھے۔ پنکی کی بہن مریم وٹو نے عمران خان کو میری بیوی سے متعارف کروایا۔ جس کے بعد ہمارا گھر ٹوٹ گیا۔ [24]
خاور مانیکا نے عدالت میں بھی ہی بیان جمع کروایا ہے کہ مریم وٹو جو کہ یہودی لابی کے لیے کام کرتی ہے اس نے میری بیوی سے عمران خان کو متعارف کروایا۔ بعد میں اسی مریم وٹو کو عمران خان نے ایچ آئی سی میں مراعات سمیت 16 لاکھ کی نوکری دی جب کہ وہ رہتی دبئی میں تھی۔ [25]
ریحام خان کی ابھی عمران خان کے نکاح میں تھیں جب بشری بی بی نے فون پر عمران خان سے باتیں شروع کیں۔ [24]
2015ء اور 2016ء میں عمران خان کا ہمارے گھر آنا جانا شروع ہوا جس پر میری ماں نے اعتراض بھی کیا۔ پھر یہ اسلام آباد میں ملنے لگے۔ یہ راتوں کے آخری پہروں میں لمبی لمبی باتیں کرنے لگے۔ پھر اس کی سہیلی فرح گوگی نے اسکو دوسرا فون لے کر دیا۔ [24]
میرا فون نہیں سنتی تھیں تو ملازم بتاتے کہ اندر عمران خان ساتھ بیٹھے ہیں۔ عمران خان کو میرے نوکر نے گھر سے بھی نکالا تھا۔ عمران خان سے ملاقاتوں پر پر اعتراض پر بشری بی بی کہتی تھیں کہ روحانی تربیت کا معاملہ ہے۔ [24]
پانچ چھ ماہ بعد فرح گوگی کے کہنے پر میں نے اسکو طلاق دے دی۔ میں نے اسکو 14 نومبر 2017ء کو طلاق دی تھی۔ 1 جنوری کو نکاح اس لیے کیا کہ بشری بی بی نے کہا کہ اوپر سے حکم آیا ہے۔ بعد میں 18 فروری میں دوبارہ نکاح کرنا پڑا عدت کی وجہ سے۔
خاور مانیکا کے مطاق بشری بی بی نے ندیم ملک کو دئیے گئے انٹرویو میں عدت کے حوالے سے جھوٹ بولا۔
بعد میں فرح گوگی نے مجھے فون پر کہا کہ طلاق کی تاریخ بدل دیں یا پچھلی تاریخوں میں کر لیں۔
تب خاور مانیکا کے بیٹے نے اس نکاح کی تردید کی تھی کہ میری والدہ سے بات ہوئی ہے۔ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
کرپشن اور لوٹ مار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
عمران خان سے شادی کے بعد بشری بی بی کے سابق شوہر اور بچے ارب پتی ہوگئے۔ [26]
بشری بی بی نے 4 کروڑ مالیت کی لینڈ کروزر تحفہ میں لی۔
لاہور شاہکلام فلائی اوور کا ٹھیکہ دینے پر بحریہ ٹاؤن کے مالک سے 80 کروڑ روپے کمیشن وصول کی۔
حبیب رفیق گروپ سے 2 کروڑ 60 لاکھ روپے کک بیکس لیے۔
زلفی بخاری کے ساتھ ملکر چکری پر ناکام سوسائیٹی کنگ ڈم ویلی اونے پونے خرید کر نوا ھاؤسنگ سوسائیٹی سے کروڑوں چھاپے۔ [27]
ایک رپورٹ کے مطابق بشری بی بی کے سابق شوہر اور بچوں نے دوران حکومت 1 ارب 34 کروڑ کے تحفے وصول کیے۔ جب کہ زمین اور مکان کی شکل میں 1 ارب 3 کروڑ 20 لاکھ وصول کیے۔ احمد مجتبی اور اس کے فرنٹ مین نے 5 ارب 21 کروڑ وصول کیے۔ [28]
ڈائری میں بشری بی بی جاوید آفریدی سے جوسر منگوانے کا بھی لکھتی ہیں۔ جاوید آفریدی کو عمران خان نے خصوصی ٹیکس چھوٹ دے کر اربوں روپے کا فائدہ پہنچایا۔ [29]
ایک صارف کے مطابق بشری بی بی اتنی کرپٹ تھیں کہ ایک شخص کے پیسے نہ دینے پر اس کی وی ایٹ گاڑی روک لی تھی اور پیمنٹ ملنے کے بعد جانے دی۔ [30]
بشری بی بی کے کہنے پر عمران خان نے پناہ گاہوں کے چئیرمین عمر فاروق گولڈی فوری طور ہٹا دیا۔ جس کے بعد پناہ گاہوں کے لیے مختص فنڈز میں بڑی کرپشن کی گئی۔
کئی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کے مطابق جب پنجاب پولیس کے بڑے بڑے افسر باقاعدہ بشری بی بی روزانہ آکر رپورٹ دیا کرتے تھے اور کمائی میں اسکا حصہ پہنچاتے تھے۔ [31]
القادر ٹرسٹ کیس[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
بشری بی بی نے بیان دیا کہ ملک ریاض نے 458 کنال اراضی اور 28 کروڑ بغیر کسی لالچ کے ہمیں دیے۔ [32]
بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض حسین نے 450 کنال زمین کے ساتھ القادر ٹرسٹ کے اکاؤنٹ میں 28 کروڑ روپے بھی ڈالے جبکہ ٹرسٹ کی سوہاوہ کے قریب عمارت کی تعمیر پر 28 کروڑ 40 لاکھ 32 ہزار روپے الگ سے خرچ کیے۔ملک صاحب نے فرنیچر اور دیگر اشیا کے لیے 51لاکھ 49 ہزار اور 6 لاکھ 48 ہزار 500 کے کمپیوٹرز بھی الگ سے لیکر دئیے۔ [33]
توشہ خانہ سکینڈل[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
بشری بی بی نے جے آئی ٹی کے سامنے تحائف بیچنے کی رسیدوں سے صاف انکار کیا اور کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ تحفے کس نے بیچے اور رسیدیں کس نے بنوائیں۔ تب جے آئی ٹی نے بشری بی بی کو دو آڈیوز سنوائیں تو اس نے کہا کہ یہ آواز میری نہیں۔ جے آئی ٹی نے آڈیوز فرانزک کیلئے بھجوا دیں۔ بشری بی بی نے عدالت کی مدد سے انکا فرانزک روک دیا۔
ان میں ایک آڈیو وہ ایک ملازم انعام کے ساتھ گفتگو کی ہیں۔ جس میں وہ توشہ خانہ سے آنے والے تحائف کے کی تصاویر کھینچنی پر اس کو ڈانٹ رہی ہیں۔ [34]
بشری بی بی پر الزام ہے کہ اس نے کم از کم 4 ارب روپے مالیت کے زیورات توشہ خانے بھیجے بغیر ان کو ایک کروڑ میں خرید لیا۔
عثمان بزدار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
کئی مبصرین کے مطابق عثمان بزدار کو وزیراعلی پنجاب بشری بی بی کےکہنے پر لگایا گیا تھا۔ جس کی مدد سے بشری بی بی پنجاب کے معاملات کو کنٹرول کرتی تھیں۔
فرح گوگی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
بشری بی بی کی گہری سہیلی فرح خان عرف فرح گوگی دو بہنیں ہیں جو ڈانس کے لیے مشہور تھیں۔ جمیل گجر کو مجرے میں پسند آئی اور اس نے شادی کر لی۔
بشری بی بی پر الزام ہے کہ اس نے زیادہ تر کرپشن فرح گوگی کے ساتھ ملکر کی۔ عمران خان کی حکومت بننے کے بعد بشری بی بی کی پارٹنر فرح گوگی کی دولت اور اثاثوں میں بےپناہ اضافہ ہوا۔
فرح گوگی، احسن جمیل گجر اور ان کے پارٹنرزکے ملک بھر میں 102 بینک اکاؤنٹس سامنے آئے۔ ان اکاؤنٹس میں کل ساڑھے 14 ارب روپے پڑے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق فرح گوگی کے اثاثوں میں 2017 سے 2020 تک 4520 ملین روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ فرح گوگی 2020 میں 950 ملین روپے کے اثاثوں کو خود تسلیم کیا ہے۔ فرح گوگی عمران خان کی جاری کردہ ایمنسٹی سکیم کا بھی فائدہ اٹھا چکی ہیں۔ [35]
اسی فرح گوگی کے دفاع میں عمران خان نے باقاعدہ قوم سے خطاب کیا تھا اور یہ کہا تھا ک اس اثاثے اس کی انکم سے زائد ہیں تو وہ کونسی پبلک آفس ہولڈر ہے۔ [36]
فرح گوگی جیسی کرپٹ اور بدنام عورت عمران خان اور بشری بی بی کا دایاں ہاتھ سمجھی جاتی تھی۔
فرح گوگی پر تفیصلی صفحہ ملاحظہ کریں فرح گوگی پر تنقید
دیگر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مانیکا خاندان پر الزام ہے کہ بشری بی بی کی عمران خان سے شادی کے بعد پنجاب میں پولیس اور دیگر شعبوں میں تمام تبادلے اور تقرریاں یہ خاندان ہی کرتا رہا۔
بشری بی بی نے فروری 2020 کو محکمہ اوقاف کو بہشتی دروازے کا تالا کھولنے کے لیے کہا۔ لیکن تالا نہ کھولنے پر اگلے ہی روز اپنے شوہر کی پوزیشن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اوقاف 35 ملازمین اور پولیس کے 150 ملازمین کے تبادلے کروا دئیے۔ [37]
بشری بی بی کی طاقت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ عمران نیازی کے بہنوں کو بنی گالہ اور پی ایم ہاؤس میں داخلے کی اجازت نہیں تھی۔
مبشرلقمان کے بقول بشری بی بی کا ایک بیٹا اس کی حرکتیں دیکھ کر دماغی طور پر اتنا اپ سیٹ ہوا کہ چیخیں مارا کرتا تھا جس کے بعد اس کو نشے کے انجکشن دیے جانے لگے۔ [38]
بشری بی بی ایک انٹرویو میں کہتی ہیں کہ کتے کی آنکھوں میں آنسو دیکھے تو اسے پاس رکھ لیا۔ اس پہ ایک سوشل میڈیا صارف نے سوال اٹھایا کہ جب آپ اپنے بچوں کو چھوڑ کر عمران خان کے پاس جارہی تھیں تو آپکی سات سال کی بچی چیخ رہی تھی۔ وہ آنسو آپ کو نظر نہیں آئے؟ [39] [40]
بشری بی بی کی ایک آڈیو لطیف کھوسہ کے ساتھ لیک ہوئی جس میں وہ عمران خان کی بہنوں کے خلاف گفتگو کر رہی ہیں۔ [41]
حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- ↑ بشری بی بی کی ابتداء
- ↑ بشری بی بی کے حوالے سے سبین کیانی کے انکشافات
- ↑ 3.0 3.1 محسن بیگ کے انکشافات
- ↑ 4.0 4.1 پنکی جادوگرنی
- ↑ بشری بی بی کالا جادو
- ↑ زندہ مرغیاں جلانا
- ↑ عمران خان کے بیڈروم سے جلی ہوئی ہڈیاں ملیں
- ↑ بشری کے موکلوں نے گلا دبا لیا
- ↑ قندیل بلوچ کی بشری بی بی کے حوالے سے انکشافات
- ↑ جہانگیر ترین خاور مانیکا کے چھوٹے بھائی کا انکشاف
- ↑ 11.0 11.1 11.2 11.3 مخالفین اور اداروں کی ٹرولنگ
- ↑ بشری بی بی کا نکاح نامہ
- ↑ بشری بی بی کا دوران عدت نکاح
- ↑ مفتی سعید اور نعیم الحق
- ↑ عمران خان سے ہاتھا پائی
- ↑ عمر چیمہ نکاح کے حوالے سے تفصیل
- ↑ بشری بی بی کی ڈائری
- ↑ بشری بی بی ہڑتالوں اور عوام دباؤ کی ہدایت
- ↑ بشری بی بی نے پی ٹی آئی میں انتشاریوں کو مسلط کیا
- ↑ بشری بی بی کی قطری شخصیت سے ملاقات
- ↑ 400 ایکڑ زمین ہڑپ کی
- ↑ قبرستان کی زمین پر شادی ہال
- ↑ خاور مانیکا کی عمران خان کے لیے دعائیں
- ↑ 24.0 24.1 24.2 24.3 خاور مانیکا شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں
- ↑ مریم وٹو [1]
- ↑ خاور مانیکا کی بنٹلے گاڑی
- ↑ بشری بی بی کی کچھ مزید کرپشن
- ↑ اربوں روپے کے تحفے اور کرپشن
- ↑ جاوید آفریدی کو اربوں کا فائدہ
- ↑ بشری بی بی نے وی ایٹ گاڑی روکی
- ↑ بشری بی بی کو پولیس نذرانے پہنچاتی تھی
- ↑ ملک ریاض نے بغیر لالچ کے سینکڑوں ایکڑ زمین دی
- ↑ ملک ریاض کے تحائف کی تفصیل
- ↑ توشہ خانہ والے تحائف کی تصاویر آڈیو لیک
- ↑ فرح گوگی کی کرپشن
- ↑ عمران خان فرح گوگی کے دفاع میں
- ↑ بہشتی دروازہ نہ کھولنے کی سزا
- ↑ بشری بی بی کا بیٹا
- ↑ کتے کے آنسو
- ↑ سات سال کی روتی بچی
- ↑ بشری بی بی اور لطیف کھوسہ