"بلوچ سرخوں پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
=== پاکستان دشمنی ===
=== پاکستان دشمنی ===
ایک ٹویٹر صارف نے 'بلوچ یکجہتی کونسل' کی راہنما ماہ رنگ بلوچ کی 5 جنوری 2021ء کی ایک تصویر شئیر کی جس میں وہ ایک جگہ خطاب کر رہی تھیں جس میں آزاد بلوچستان کے نعرے اور نقشے لگے دیکھے جا سکتے ہیں۔ ساتھ ہی پاکستان کو غاصب ریاست قرار دیا گیا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/MalikJahangir90/status/1738106512869138709 ماہ رنگ بلوچ آزاد بلوچستان کا نقشہ]</ref>

بلوچ سرخوں کی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جن میں وہ پاکستان کا جھنڈا جلا رہے ہوتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Dukhtar_E_B/status/1738446519857213939 پاکستان کا جھنڈا جلانا] </ref>

=== دہشتگردی ===
=== دہشتگردی ===

نسخہ بمطابق 09:29، 23 دسمبر 2023ء

پاکستان دشمنی

ایک ٹویٹر صارف نے 'بلوچ یکجہتی کونسل' کی راہنما ماہ رنگ بلوچ کی 5 جنوری 2021ء کی ایک تصویر شئیر کی جس میں وہ ایک جگہ خطاب کر رہی تھیں جس میں آزاد بلوچستان کے نعرے اور نقشے لگے دیکھے جا سکتے ہیں۔ ساتھ ہی پاکستان کو غاصب ریاست قرار دیا گیا ہے۔ [1]

بلوچ سرخوں کی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جن میں وہ پاکستان کا جھنڈا جلا رہے ہوتے ہیں۔ [2]

دہشتگردی

بلوچ سرخوں کی تنظیم 'بلوچ یکجہتی کونسل' کی قیادت کرنے والی ماہ رنگ بلوچ اور سمیع بلوچ کا تعلق عالمی دہشتگرد تنظیموں بی ایل اے اور بی ایل ایف سے ہے۔ [3]

ضلع کیچ کے علاقے تربت میں بلوچ سرخوں کی عسکری تنظیم نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چار مزدور اور ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے، جاں بحق مزدوروں کا تعلق پنجاب کے علاقے مظفر گڑھ سے ہے اور جاں بحق پولیس اہلکار کا تعلق تربت کے علاقے نودز سے ہے۔ [4]

حوالہ جات