"فرح گوگی پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 74: سطر 74:
=== توشہ خانہ گفٹ ===
=== توشہ خانہ گفٹ ===
بشری بی بی نے سعودی رائل فیملی کا تحفہ گرافٹ کمپنی کی گھڑی وغیرہ فرح گوگی کی مدد سے بیچی تھی اور فرح گوگی بحریہ ٹاؤن کے خصوصی جہاز میں خلیج گئی تھیں۔ <ref>[https://twitter.com/ChAliraza1057/status/1719769946295570874 فرح گوگی نے تحفہ بیچا]</ref>
بشری بی بی نے سعودی رائل فیملی کا تحفہ گرافٹ کمپنی کی گھڑی وغیرہ فرح گوگی کی مدد سے بیچی تھی اور فرح گوگی بحریہ ٹاؤن کے خصوصی جہاز میں خلیج گئی تھیں۔ <ref>[https://twitter.com/ChAliraza1057/status/1719769946295570874 فرح گوگی نے تحفہ بیچا]</ref>
=== دیگر ===
فرح گوگی، احسن جمیل گجر اور ان کے پارٹنرزکے ملک بھر میں 102 بینک اکاؤنٹس سامنے آئے۔ ان اکاؤنٹس میں کل ساڑھے 14 ارب روپے پڑے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق فرح گوگی کے اثاثوں میں 2017 سے 2020 تک 4520 ملین روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ فرح گوگی 2020 میں 950 ملین روپے کے اثاثوں کو خود تسلیم کیا ہے۔ فرح گوگی عمران خان کی جاری کردہ ایمنسٹی سکیم کا بھی فائدہ اٹھا چکی ہیں۔ <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/346427- فرح گوگی کی کرپشن] </ref>


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 08:57، 9 نومبر 2023ء

فرح گوگی کا اصل نام فرحت شہزادی ہے۔

فرح گوگی کی جائدادیں

یہ جائدادیں مبینہ طور پر فرح گوگی نے تحریک انصاف حکومت کے دور میں بنائی ہیں۔

بہاولپور میں فرح گوگی کی جائیدادیں!

(یہ جائیدادیں سال 2020 میں خریدی گئی تھیں)

چک 7 خسرہ نمبر 1306

چک 7 خسرہ نمبر 1307

چک 7 خسرہ نمبر 1308

چک 7 خسرہ نمبر 1309

چک 7 خسرہ نمبر 1314

چک 7 خسرہ نمبر 1315

گوجرانوالہ میں فرح گوگی کی جائیداد۔

خسرہ نمبر 7397

سنیرا گورایہ یہ جائیداد بھی سال 2020 میں تحریک انصاف دور حکومت میں خریدی گئی۔

راولپنڈی میں فرخ گوگی کی جائیدادیں؛

خسرہ نمبر 2816 چکری راولپنڈی خسرہ نمبر 2857

چکری راولپنڈی

لاہور میں فرخ گوگی کی جائیدادیں؛

یہ جائیدادیں 2021 میں خریدی گئیں 1 کنال رہائشی پلاٹ بحریہ ٹاؤن لاہور بیدیاں روڈ میں 15 کنال فارم ہاوس،

لاہور 153 گرین پارک،

بھاٹا چوک،

ڈیفنس روڈ لاہور 16 سی،

ظہور الہی روڈ کے ساتھ غالب روڈ،

بلاک سی گلبرگ لاہور،

گلبرگ 2 51F لاہور

اسلام آباد میں فرخ گوگی کی جائیدادیں؛

یہ جائیدادیں بھی 2021 میں خریدی گئیں مکان نمبر 3 گلی 14 F7/3

کمرشل پلازہ 16D ایسٹ سیکنڈ فلور،

فضل حق روڈ،

بلیو ایریا سویٹ نمبر 8،

بلوچستان پلازہ،

فضل حق روڈ اسلام آباد

دبئی میں فرخ گوگی کی جائیدادیں؛

یہ بھی تحریک انصاف دور حکومت میں خریدا گیا Flat HSS FLO G08 Hanover Square

اسکے علاوہ فرخ گوگی کی جائیدادیں درج ذیل ہیں؛

لاہور میں مکان 63Z DHA لاہور میں مکان 99Y DHA لاہور میں مکان 296Z DHA لاہور میں مکان 422AA DHA 4 بحریہ ٹاؤن لاہور میں دکان 19 سن فلاور بلاک، سیکٹر BN لاہور میں مکان 620A DHA 5 لاہور میں پلاٹ F9 DHA 5 لاہور میں پلاٹ F10 DHA 5 لاہور میں کمرشل پلازہ 269MB DHA 6 بہاولپور میں چک 7 خسرہ نمبر 1239 بہاولپور میں چک 7 خسرہ نمبر 1278 بہاولپور میں چک 7 خسرہ نمبر 1279 بہاولپور میں چک 7 خسرہ نمبر 1305 بہاولپور میں چک 7 خسرہ نمبر 1324 گوجرانوالہ میں سنہرا گورایہ خسرہ نمبر 6226 اور 6243 بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں وقاص رفعت کمرشل پلازہ اسکے علاوہ فرخ گوگی ایک یمتی ترین پورشے اور دو V8 کی بھی مالک ہے۔

یہ سب جائیدادیں جن کی مالیت 10 ارب سے زائد ہے، وہ ہیں جو کہ ملک ریاض سے پہلے دور کی ہیں۔ جب ملک ریاض سے فرخ گوگی کا رابطہ ہوا تو اسکی جائیدادیں 20 سے 25 ارب سے زائد ہوگئیں۔ [1]

توشہ خانہ گفٹ

بشری بی بی نے سعودی رائل فیملی کا تحفہ گرافٹ کمپنی کی گھڑی وغیرہ فرح گوگی کی مدد سے بیچی تھی اور فرح گوگی بحریہ ٹاؤن کے خصوصی جہاز میں خلیج گئی تھیں۔ [2]

دیگر

فرح گوگی، احسن جمیل گجر اور ان کے پارٹنرزکے ملک بھر میں 102 بینک اکاؤنٹس سامنے آئے۔ ان اکاؤنٹس میں کل ساڑھے 14 ارب روپے پڑے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق فرح گوگی کے اثاثوں میں 2017 سے 2020 تک 4520 ملین روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ فرح گوگی 2020 میں 950 ملین روپے کے اثاثوں کو خود تسلیم کیا ہے۔ فرح گوگی عمران خان کی جاری کردہ ایمنسٹی سکیم کا بھی فائدہ اٹھا چکی ہیں۔ [3]

حوالہ جات