عمران خان مضحکہ خیز بیانات اور اقدامات
Shahidlogs سے
- عمران خان ایک بیان میں گائے اور بچھڑوں کے ذریعے ملک بدلنے کا دعوی کیا۔ اس پر کافی مذاق بنایا گیا۔ [1]
- علیمہ خان نے عمران خان کا پیغام سنایا کہ "سائفر صرف تین لوگوں کو بچانے کے لئے ہورہا ہے. جنرل باجوہ، ڈونلڈ لو اور امریکی سفیر" [2]
- عمران خان نے دوران سائفر کیس کے دوران دعوی کیا کہ یہ کیس ڈونلڈ لو کو بچانے کے لیے کی جارہی ہے۔ [3]
- شہریار آفریدی نے ایک تقریر میں کہا ہے ہم چرس، افیون اور ہیروئین سے دوائیاں بنائینگے اور اسکی فیکٹری تیراہ میں لگائینگے۔ [4]
- پی ٹی آئی حکومت میں حکومتی سطح پر بھنگ کی باقاعدہ کاشت شروع کی گئی اور پی ٹی آئی کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے اسکا افتتاح کیا۔ [5]
- عمران خان نے ایک تقریر میں کہا تھا کہ مجھے ڈاکٹر عاصم نے ایک ایسا انجکشن لگایا تھا جس کے بعد اسپتال کی نرسیں مجھے حوریں نظر آنے لگیں۔ [6]