جماعت اسلامی
Shahidlogs سے
مئیر کراچی کے لیے جماعت اسلامی کے امیدار نے وار حافظ نعیم الرحمن نے اپنی ساری مہم پی ٹی آئی کے خلاف چلائی۔ بعد میں اسی پی ٹی آئی سے اتحاد کر لیا۔ شکست پر جماعت اسلامی کے کارکنوں نے پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر پتھراؤ بھی کیا۔ [1]
پانامہ میں 500 پاکستانیوں کے نام آنے پہ سراج الحق سپریم کورٹ پہنچے۔ 6 سال ہوگئے ہیں اس کے بعد انہوں نے پلٹ کر پوچھا تک نہیں کہ ان 500 پاکستانیوں کا کیا بنا؟
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے ماہ رنگ بلوچ کو 'ریاست پاکستان کے جبر' کے خلاف مزاحمت کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔ [2]