تبادلۂ خیال:عمران خان کے جھوٹ

Shahidlogs سے

عمرنا خان کہتا ہے میں حقیقی آزادی کی جدوجہد 27 سال سے کر رہا ہوں اس دوران وہ پی ڈی ایم فوج اور ہر کسی کے اتحادی رہ چکے ہیں تو یہ آزادی کس سے لینی تھی؟

نیز یہ سوال بھی اٹھایا جاتا ہے کہ امریکہ اتنا احمق ہے کہ جنرل باجوہ کو عمران خان کی حکومت گرانے کا حکم امریکہ بذریعہ سائفر اور شاہ محمود قریشی کی وزارت کے ذریعے دیتا؟