تبادلۂ خیال:سانحہ 9 مئی

Shahidlogs سے

پاک فوج کی وردی جلائی گئی پاکستان کا جھنڈا جلایا گیا شہداء کی تصاویر اور یادگاریں جلائی گئیں قائداعظم محمد علی جناح کی رہائش گاہ جلائی گئی جنگی اعزازی توپ اور MM Alam کا جہاز جلایا گیا فوجی تنصیبات سمیت کورکمانڈر کا گھر جلایا گیا

پی ٹی آئی سٹینڈنگ کورٹس پر اعتراض کر رہی ہیں لیکن ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملک بھر مین 17 آرمی کورٹس کام کر رہی ہیں اور یہ کورٹس 9 مئی سے پہلے سے موجود تھیں۔ 102 شرپسندون کے کیسز ثبوت اور قانون دیکھنے کے بعد سول کورٹس نے آرمی کورٹس کو منتقل کیے ہیں۔ انکو وکیل کا حق، ھائی کورٹ اور سپریم کورٹ مین اپیل کا حق حاصل ہے۔ یہ قانون بھی کئی دہائیون سے موجود ہے اور اس کے تحت سینکڑؤں کیسز اس کے تحت نمٹائے جا چکھے ہیں۔ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس نے بھی اسکو ویلیڈیٹ کیا اس کا پروا پراسیس دیکھنے کے بعد۔ https://twitter.com/Baithak_0/status/1681979471769792512