آپریشن عزم استحکام
Shahidlogs سے
آپریشن عزم استحکام کے لیے کی گئی میٹنگ میں وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور بھی شریک تھے۔ انہوں نے آپریشن کی تائید کی تھی۔
کے پی کے کی تینوں بڑی سیاسی جماعتوں اے این پی، جے یو آئی اور پی ٹی آئی نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کی۔ [1] [2]